Apr ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۴ Asia/Tehran
  • ٹرمپ کو ایک اور جھٹکا

ٹرمپ کے ترجمان نیشنل سیکیورٹی کونسل کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

وائٹ ہاؤس کے مطابق، ڈونلڈ ٹرمپ کےنیشنل سیکیورٹی کونسل کے ترجمان مائیکل اینٹن نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق، وائٹ ہاؤس میں شام کی صورتحال پر اجلاس ہوا، جس میں نئے سیکیورٹی ایڈوائزر جون بولٹن بھی شریک ہوئے۔

نئے مشیر سلامتی کو جون بولٹن 9 اپریل کو اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی کئی امریکی رہنماوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف بطور احتجاج اپنے عہدوں سے استعفا دیا۔

 

ٹیگس