-
محمد زبیرنئےگورنر سندھ مقرر
Jan ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۸پاکستان کی وفاقی حکومت نے وزیر مملکت اور چیرمین نجکاری کمیشن محمد زبیرعمر کو گورنر سندھ مقرر کردیا ہے۔
-
نیوزی لینڈ کے وزیراعظم اچانک اپنے عہدے سے مستعفی
Dec ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۰نیوزی لینڈ کےوزیراعظم "جان کی" نے اچانک اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے اور کہا ہے کہ وہ اپنے خاندان کے لیے سیاست کی دنیا کو خیرباد کہہ رہے ہیں۔
-
اطالوی وزیراعظم نے استعفی کا اعلان کردیا
Nov ۱۷, ۲۰۱۶ ۲۰:۲۷اٹلی کے وزیراعظم نے آئینی اصلاحات کے لیے ہونے والے ریفرنڈم میں ناکامی کی صورت میں مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔
-
برطانوی وزیر محنت ایان ڈنکن اسمتھ نے استعفی دے دیا
Mar ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۲برطانیہ کے وزیر محنت ایان ڈنکن اسمتھ نے نئے مالی سال کے بجٹ پر احتجاج کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفی دےدیا ہے۔