-
عراقی مزاحمت کے صیہونی فوجی اہداف پر ڈرون حملے
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۸عراق کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ فلسطین کے علاقے میں نسل کش صیہونی حکومت کے فوجی اہداف پر ڈرون حملوں کی خبر دی ہے۔
-
عزالدین قسام بریگیڈ اور اسرائیلی فوجیوں میں شدید جھڑپیں، اسرائیل کی فوجی بکتر بند گاڑی تباہ
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۶غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر جارح صیہونی حکومت کے فوجی حملے بدستور جاری ہیں۔
-
رفح میں غاصب صیہونی فوجیوں اور مزاحمتی گروہوں کے درمیان شدید جھڑپیں جاری
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۲بین الاقوامی اپیلوں کو نظرانداز کرتے ہوئے صیہونی فوج کے رفح ميں داخل ہونے کے بعد مزاحمتی گروہوں کے ساتھ شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
فلسطینی مجاہدوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی جنگ
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۴غزہ کے شمال میں فلسطینی مجاہدوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی لڑائی جاری ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین کے رامون ایئربیس پر عراق کی اسلامی مزاحمت کا حملہ
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۳عراق کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ علاقوں کے جنوب میں واقع رامون ایئر بیس پر میزائل حملے کیا ہے۔
-
عراق کی اسلامی مزاحمت کا مقبوضہ فلسطین میں تیل کی بندرگاہ عسقلان پر میزائلی حملہ
May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۶عراق کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ فلسطین میں تیل کی بندرگاہ عسقلان پر میزائل حملے کی خبر دی ہے۔
-
فلسطینیوں کی حمایت میں امریکہ و یورپ کے یونیورسٹی طلبہ کے ساتھ پاکستانی طلبا کی یکجہتی
May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۳پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ میں یونیورسٹی طلبہ نے ریلی نکالی جس میں سیکڑوں طلبہ کے ساتھ ہی مذہبی سیاسی اور ثقافتی شخصیات نے بھی حصہ لیا۔
-
غزہ سے مقبوضہ علاقے شلومیت ٹاؤن پر8 میزائل داغے گئے: اسرائیل کا اعتراف
May ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۷اسلامی مزاحمتی گروہ نے غزہ سے مقبوضہ فلسطین ميں صیہونی آبادی پر متعدد میزائل داغے ہیں۔
-
اسرائیل کے متعدد فوجی مراکز پر حزب اللہ کے میزائل اور ڈرون حملے
May ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۲حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی مراکز پر میزائل اور ڈرون حملے کئے ہیں۔
-
یمن کے جوانوں نے بحر ہند اور خلیج عدن میں اسرائیل کے 3 بحری جہازوں کو نشانہ بنایا
May ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۱یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے بحر ہند اور خلیج عدن میں غاصب صیہونی حکومت کے تین بحری جہازوں پر حملے کی خبر دی ہے۔