-
اسرائیل کا تہران میں وزارت دفاع کے ہیڈکوارٹر پر حملہ
Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۰دہشت گرد اسرائیلی فضائیہ کا تہران میں وزارت دفاع کے ہیڈکوارٹر اور دفاعی تحقیقاتی ادارے "سپند" پر حملے کی خبر سامنے آ رہی ہے۔
-
ایرانی میزائیل حملوں کے درمیان یمن نے بھی تل ابیب پر کیا حملہ
Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۵یمن سے میزائل فائر کیے جانے کے بعد اسرائیل میں دوبارہ فضائی حملے کے سائرن کی آوازیں گونجنے لگی۔
-
صہیونی حکومت اس جنایت کے بعد سزا سے نہیں بچ پائے گی: رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۱:۱۵رہبر معظم نے صہیونی حملوں کے حوالے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ایرانی مسلح افواج پوری طاقت سے جواب دے کر اسرائیل کو بے بس کردیں گی۔
-
ایران کی جوابی کارروائی "یا علی" کوڈ کے ساتھ شروع ، حیفا و تل ابیب پر ایران کے میزائلوں کی بارش+ ویڈیو
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۲۳:۴۵ایران کے جوابی حملے میں تل ابیب اور حیفا میں ایران کے میزائل کئی عمارتوں سے ٹکرائے ہيں۔