-
فرانس اور پرتگال یورو کپ 2024 کے کوارٹر فائنل میں
Jul ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۷فرانس اور پرتگال نے یورو کپ 2024 کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔
-
شیٹوری شوکوئی کراٹے میں ایران کی دوسری پوزیشن
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کی ٹیم نے شیٹوری شوکوئی کراٹے یونین کے مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔
-
دہشت گردی سے مقابلے پر ایران اور سلوینیا کی تاکید
Nov ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے مشترکہ ثقافتی تعاون اور پرامن طریقوں سے دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کی ضرورت پر زوردیا ہے-
-
تہران میں سلووینیا کے سفارت خانے کا افتتاح
Nov ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۹:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تہران میں سلووینیا کے سفارت خانے کے ازسرنو قیام کو خوش آئند قرار دیا ہے۔
-
سلووینیا کے صدر کا ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر زور
Nov ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۰سلووینیا کے صدر نے سیاسی اور اقتصادی شعبوں سمیت تمام میدانوں میں تعلقات کے فروغ کو اپنے دورہ ایران کا اہم ترین مقصد قرار دیا ہے۔
-
بیرونی طاقتوں کی بے مداخلت پر نکتہ چینی
Nov ۲۲, ۲۰۱۶ ۲۰:۰۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بعض بیرونی طاقتوں کی بے مداخلت کو مغربی ایشیا کے خطے میں جاری بدامنی اور دہشت گرد گروہوں کی پیدائش کی اصل وجہ قرار دیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کی خلاف وزری کے نتائج کی بابت انتباہ
Nov ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۵سلووینیا کے صدر نے ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کی خلاف وزری کے نتائج کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔