سحر نیوز رپورٹ
فوٹو گیلری
یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے نے کویت میں یمنی فریقوں کے درمیان مذاکرات بحال کرنے کے لیے عالمی کوششوں کی خبر دی۔
یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے کہا ہے کہ ہم یمن میں جنگ بندی میں توسیع چاہتے ہیں۔
کویت مذاکرات میں یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے وفد نے اعلان کیا ہے کہ یمن میں عبوری انتظامیہ کے قیام کے لئے مفاہمت کا طریقہ کار وضع کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
یمن میں جنگ بندی کی کمیٹی میں شامل یمنی وفد نے سعودی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی پر احتجاج کرتے ہوئے اس کمیٹی سے کنارہ کشی اختیار کرلی-
یمنی فوج نے جنوبی یمن میں سعودی ایجنٹوں کے حملوں کو ناکام بنا دیا-
اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ یمن پر سعودی عرب اور اس کے اتحادی ملکوں کے جاری حملوں نے اس ملک کو انسانی المیے کے دہانے پر لا کھڑا کر دیا ہے۔
یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم خون ریزی کے خاتمے اور یمنی عوام کی جانوں کے تحفظ پر منتج ہونے والی ہر تجویز کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے اسماعیل ولد شیخ احمد نے کہا ہے کہ یمن کے متحارب گروہوں نے پندرہ دسمبر سے امن مذاکرات از سر نو شروع کرنے سے اتفاق کر لیا ہے۔