• دنیا بھر میں کورونا کی تباہ کاریاں

    دنیا بھر میں کورونا کی تباہ کاریاں

    Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۰

    دنیا کے مختلف ممالک کے برعکس یورپ اس وقت بری طرح جان لیوا کرونا وائرس کی زد میں ہے اسپین، فرانس، جرمنی، ہالینڈ اور سوئٹزرلینڈ میں کورونا کے باعث ہلاکتوں کی تعداد پریشان کن ہے۔

  • کورونا نے امریکہ کو پہلے نمبر پر پہونچایا

    کورونا نے امریکہ کو پہلے نمبر پر پہونچایا

    Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۶

    کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد کے لحاظ سے امریکا کے پہلے نمبر آ جانے کے بعد چین کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا لب و لہجہ بدل گیا اور انھوں نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف مہم میں امریکا اور چین کے درمیان بہت قریبی تعاون پایا جاتا ہے۔

  • اسپین کی نائب وزیر اعظم کورونا کی زد میں

    اسپین کی نائب وزیر اعظم کورونا کی زد میں

    Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۳

    اسپین کی نائب وزیر اعظم کارمین کالوؤ کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تائید ہوئی ہے۔

  • کورونا وائرس نے دنیا بھر میں پنجے گاڑ دیئے

    کورونا وائرس نے دنیا بھر میں پنجے گاڑ دیئے

    Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۶

    کورونا وائرس 197 ممالک میں پھیل گیا، دنیا بھر میں مرنے والوں کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز کر گئی۔

  • اٹلی کے بعد اسپین میں چین سے زیادہ کورونا سے ہلاکتیں

    اٹلی کے بعد اسپین میں چین سے زیادہ کورونا سے ہلاکتیں

    Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۱

    کورونا کا مرکز سمجھے جانے والے سے زیادہ جہاں جاری ماہ 20 مارچ کو یورپی ملک اٹلی میں سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی تھیں، وہیں اب اسپین میں بھی چین سے زیادہ افراد کی ہلاکتوں کی تائید ہوگئی ہے۔

  • امریکہ اور یورپ میں کورونا کے مریضوں میں وحشتناک اضافہ

    امریکہ اور یورپ میں کورونا کے مریضوں میں وحشتناک اضافہ

    Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۳

    امریکا اور یورپ میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد اور اموات میں وحشتناک رفتار سے اضافہ ہو رہا ہے۔

  • کورونا کے بعد اسپین کے اسپتال کا حال ۔ ویڈیو

    کورونا کے بعد اسپین کے اسپتال کا حال ۔ ویڈیو

    Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۸

    یورپی ملک اسپین کےایک اسپتال کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جہاں کورونا کا شکار بیمار خالی بیڈ نہ ہونے کے سبب اسپتال کے کوریڈور میں زمین پر لیٹے ہوئے ہیں۔ ایران میں وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق کورونا سے مخصوص پورے ملک کے اسپتالوں میں مجموعی طور پر تیس سے چالیس فیصد بیڈ خالی ہیں۔

  • یورپ میں بے قابو ہے کورونائی دیو

    یورپ میں بے قابو ہے کورونائی دیو

    Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۷

    یورپ میں بھی کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد اور ہلاکتوں میں مسلسل اضافے کی خبریں مل رہی ہیں۔

  • دنیا کے 165 ممالک کورونا کا شکار، ہلاکتوں کی تعداد 8 ہزار

    دنیا کے 165 ممالک کورونا کا شکار، ہلاکتوں کی تعداد 8 ہزار

    Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۰

    کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے کیے گئے اقدامات کی وجہ سے یورپ سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں لاک ڈاؤن ،سرحدوں اور عوامی مقامات کی بندش اور سماجی و عوامی سرگرمیوں پر پابندیوں کے باعث کروڑوں افراد گھروں میں محصور ہیں۔

  • دنیا بھر میں کورونا کا قہر جاری

    دنیا بھر میں کورونا کا قہر جاری

    Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۱

    کورونا وائرس سے دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد اگرچہ 153,000 تک پہنچ چکی ہے اورمجموعی طور پر پوری دنیا میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 5800 سے تجاوز کرچکی ہے۔