-
کورونا سے بری طرح متاثر ہو رہا ہے یورپ
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۸کورونا وائرس سے یورپی ممالک میں صورتحال بے قابو ہوتی جا رہی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا سونامی
Mar ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۴دنیا بھر میں کورونا کےسائے میں، مرنے والوں کی تعداد 4 ہزار 979 ہو گئی ہے۔
-
کشمیر سمیت پوری دنیا میں انسانیت کا احترام کیا جانا چاہیے: انتونیو گوتریس
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۸اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ کشمیر میں انسانی حقوق کا ہرصورت احترام کیا جانا چاہیے۔
-
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل کا پہلا دورۂ تہران اور دوطرفہ توقعات
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۰یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل،اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی بار تہران کے دورے پر ہیں-
-
جوہری معاہدے کا تحفظ ضروری ہے: یورپی یونین
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۲یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے نئے سربراہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان موجودہ جوہری معاہدے کو ہر حال میں باقی رکھنا ہوگا اور اس کے لئے تمام فریقین کو اپنا کردار ادا کرنا چاہئیے۔
-
ایرانی کراٹے ٹیم نے 2019 عالمی مقابلوں کا ٹائٹل جیت لیا
Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۵روس میں منعقدہ 2019 عالمی مقابلوں میں اپنی طاقت اور مہارت کے جوہر دکھاتے ہوئے ایرانی ٹیم نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔
-
مصر میں عوامی احتجاج کا ایک بار پھر آغاز
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۲:۳۱مصر میں عوامی تحریک کو 8 سال گزرنے کے بعد، جو مصر کے ڈکٹیٹر حسنی مبارک کی سرنگونی پر منتج ہوئی تھی، مصری عوام ایک بار پھر سیاسی، اقتصادی اور سماجی مشکلات کے خلاف احتاج کرتے ہوئے میدان میں آگئے ہیں اور وہ صدر عبدالفتاح السیسی کی برطرفی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
-
اسپین اور پاکستان میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلیاں
Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۳اسپین اور پاکستان میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں نکالی گئیں۔
-
عالمی لیبر گیمز میں ایران کے 138 تمغے
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے کھلاڑیوں نے چھٹےعالمی لیبر گیمز میں مجموعی طور پر 138 مختلف تمغے جیت لیے ہیں۔
-
ایرانی آئیل ٹینکر کو روکنے میں امریکی ہاتھ
Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۸اسپین کے وزیر خارجہ نے جبل الطارق میں ایرانی آئل ٹینکر کو روک لئے جانے کے واقعے کی تازہ ترین تفصیلات کا انکشاف کیا ہے۔