-
یورپی ممالک امریکی و صیہونی جال میں پھنسے ہوئے ہیں: ایرانی پارلیمنٹ
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۵ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کی حالیہ قرارداد کی مذمت کرتے ہوئے مذکورہ قرارداد کو اس عالمی ادارے کے ڈھانچے میں پائے جانے والے امتیازی رویئے کا ایک اور ثبوت قرار دیا ہے۔
-
پاک ایران تعلقات کے فروغ پر تاکید
Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۵پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے ایران کی پارلیمنٹ کا اسپیکر منتخب ہونے پر محمد باقر قالیباف کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے دورہ پاکستان کی دعوت دی ۔
-
شہید سلیمانی کے خون کا بدلہ لینے کا سلسلہ خطے سے امریکی دہشت گردوں کے انخلا تک جاری رہے گا
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر نے اسلامی انقلاب کو دنیا کے سرمایہ دارانہ نظام کا مقابلہ کرنے کا بہترین نمونہ قرار دیا۔
-
تہران کے سابق میئر قالیباف ایرانی پارلیمنٹ کے نئے اسپکر
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۹تہران کے سابق میئر محمد باقر قالیباف اسلامی جمہوریہ ایران کی گیارہویں پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب ہو گئے۔
-
ایرانی اسپیکر نے کی پاکستان کے اسپیکر کی جلد صحت یابی کی آرزو
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے پاکستان کے اسپیکر کی جلد صحت یابی اور صحت و تندرستی کی آرزو کی ۔
-
گورنر سندھ کے بعد قومی اسمبلی کے اسپیکر بھی کورونا میں مبتلا
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۰پاکستان کے صوبہ سندھ کے گورنرعمران اسماعیل کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی بھی کورونا میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
-
افغان بحران کے حل میں سہولت کار بننے کو تیار ہیں: پاکستان
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۲پاکستان کے اسپیکر قومی اسمبلی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان افغانستان کے موجودہ سیاسی بحران کے حل میں سہولت کار بننے کے لئے تیار ہے ۔
-
اسپیکر لاریجانی نے ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف تشدد کی مذمت کی
Mar ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۰ایران کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے ہندوستان میں مسلمانوں کے قتل عام پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
علاقائی ممالک پر غلبہ پانا آسان نہیں: علی لاریجانی
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۴علی لاریجانی نے ترکی میں اپنے قطری ہم منصب احمد بن عبدالله بن زید آل محمود کے ساتھ ملاقات کرتے ہوئے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا.
-
ٹرمپ کے مواخذے کا معاملہ، ایک اور گواہ پیش
Nov ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۲امریکا کے قومی سلامتی ادارے کے سابق اہلکار ٹِم موریسن کا کہنا ہے کہ یورپی یونین میں امریکی سفیر سونڈ لینڈ نے انہیں بتایا تھا کہ وہ یوکرین معاملے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہدایت پرعمل پیرا تھے۔