-
ایران و عمان کے تعلقات کے فروغ پر تاکید
Apr ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران اور عمان کے اسپیکروں نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کا حوالہ دیتے ہوئے ایران اور عمان کے اقتصادی تعلقات کے فروغ پر تاکید کی۔
-
پاکستان کی قومی اسمبلی بحران کا شکار
Jan ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۵پاکستان کےسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اگر قائد حزب اختلاف اسمبلی میں نہیں آئے گا تو پھر قائد ایوان بھی نہیں آئے گا۔
-
9جنوری آیتالله اکبر ہاشمی رفسنجانی کی برسی
Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۴فوٹو گیلری
-
دہشتگردی کو جڑ سے ختم کرنے کی ضرورت: پاکستانی اسپیکر
Dec ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۶پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے دہشتگردی کو جڑ سے ختم کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ امن و سلامتی کے لئے علاقائی ملکوں کا تعاون ناگزیر ہے۔
-
ایران دہشتگردی کا شکار ہونے والا بڑا ملک: حسن روحانی
Dec ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۵ایران کے صدر نے کہا کہ دہشتگردانہ واقعات دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ایرانی عوام اور حکومت کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے۔
-
ایران علاقائی اسپیکرز کانفرنس کا میزبان
Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران 7 دسمبر کو انسداد دہشتگردی اور علاقائی تعاون کے حوالے سے دوسری اسپیکرز کانفرنس کی میزبانی کرے گا
-
ایران و پاکستان کے روابط علاقے میں امن و امان کے لئے مفید
Aug ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۲ایران کی مجلس شوریٰ اسلامی (پارلیمنٹ) کے اسپیکر نے پاکستان کی قومی اسمبلی کے نئے اسپیکر کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو میں علاقائی صورتحال کا حوالہ دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان عالم اسلام اور خطے کے دو اہم ممالک ہیں لہذا علاقائی امن و سلامتی کو برقرار رکھنے کے لئے دونوں ممالک کے درمیان باہمی مشاورت اور بات چیت کا سلسلہ جاری رہنا چاہئے۔
-
اسد قیصر قومی اسمبلی کے اسپیکر منتخب
Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۰پاکستان تحریک انصاف کے اسد قیصر قومی اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔
-
مشتاق غنی اسپیکر خیبرپختونخوا اورآغا سراج اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب
Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۶پاکستان تحریک انصاف کے مشتاق غنی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی اور آغا سراج درانی اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب ہوگئےہیں ۔
-
پاکستان میں قومی اسمبلی کے اسپیکر کے انتخابات
Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۳پاکستان میں قومی اسمبلی کے اسپیکر کا انتخاب آج ہوگا جس کے لیے اسد قیصر اور خورشید شاہ نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔