-
علی لاریجانی پارلیمنٹ کے اسپیکرمنتخب
May ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۰علی لاریجانی آج بدھ کے روز ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس شوریٰ اسلامی (پارلیمنٹ) کے اسپیکر منتخب ہوگئے۔
-
ایران میں یوم آزادی تمام اقوام سے متعلق
Feb ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایرانی عوام ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔
-
ایران پاکستان سیکورٹی تعاون کے فروغ پر زور
Jan ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۳ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے ایران و پاکستان کے مشترکہ دشمنوں کی ریشہ دوانیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو مضبوط اور پائیدار بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران، اسلامی پارلیمانی یونین کا صدر
Jan ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران نے اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کے رکن ممالک کی پارلیمانی یونین کی صدارت سنبھال لی
-
ایرانی صدرکی نگاہ میں مسلم امہ کو درپیش مشکلات اور چینجلز کا حل
Jan ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے دارالحکومت تہران میں اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی 13ویں پارلیمانی یونین کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا مسلم امہ کو درپیش مشکلات اور چینجلز کا حل بیرونی طاقتوں کی طرف دیکھنے اور ان سے مدد مانگنے سے ممکن نہیں ہے۔
-
ایران و پاکستان کے اسپیکروں کی ملاقات
Dec ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکرعلی لاریجانی اور پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے آج اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں پارلیمانی روابط کی تقویت اور دوجانبہ روابط کے استحکام پر تاکید کی۔
-
دہشت گردی کا سبب بیرونی مداخلت
Dec ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۵پاکستان کے صدر نے کہا ہے کہ دہشت گردی مقامی معاملہ نہیں بلکہ اس کا سبب بیرونی مداخلت ہے
-
خطے میں امریکی مہم جوئی کو روکنے کی ضرورت
Dec ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۷ایران کے اسپیکر نے کہا ہے کہ سائبر شعبے میں دہشت گردی روکنے کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے ۔
-
اسلامی ممالک کے اسپیکروں کا اجلاس
Dec ۱۸, ۲۰۱۷ ۲۳:۴۵فوٹو گیلری
-
امریکہ داعش کا حامی و مددگار
Nov ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۲علی لاریجانی نے کہا ہے کہ داعش کے خلاف جنگ کا امریکہ کا نعرہ کھوکھلا ہے۔