-
رمضان امن و بھائی چارے کو فروغ دینے کا مہینہ
May ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۴علی لاریجانی نے کہا کہ رمضان کریم مسلم امہ کے لئے صبر اور برداشت کا مہینہ ہے اسی لئے ہمیں چاہئے کہ یکجہتی اور قریبی تعاون سے مسلم امہ کے درمیان بھائی چارے اورامن کو فروغ دیں.
-
ایران کا دورہ کامیاب رہا، پاکستان کے اسپیکر کا اعلان
Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۴پاکستان کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ان کا دورہ ایران کامیاب رہا ۔
-
پاکستان کے اسپیکر کا ایران کے ایوان صنعت و تجارت اور معدنیات و زراعت کا دورہ
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۰ایران کے ایوان صنعت وتجارت اور معدنیات و زراعت کے صدرنے پاکستان کے ساتھ تجارت میں پائی جانےوالی رکاوٹوں کو دور کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کی پارلیمنٹ کے اسپیکروں کی ملاقات
Apr ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۵پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے آت دارالحکومت تہران میں ایران کے اسپیکر سے ملاقات کی۔
-
پاكستان اور ايران كے برادرانہ تعلقات
Apr ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۰پاكستان كی قومی اسمبلی كے اسپيكر نے کہا ہے کہ پاكستان اور ايران كے مابین برادرانہ تعلقات قائم ہیں۔
-
پاکستان کے اسپیکرکا دورہ ایران
Apr ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۵پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار اياز صادق ایران کے اسپیکرعلی لاريجانی كی دعوت پر ایران کا دورہ کر رہے ہیں۔
-
پاکستان: قومی اسمبلی واقعے کی تحقیقات اعلان
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۹قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے واقعے کی تحقیقات کرانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ایوان میں جو کچھ ہوا وہ نہیں ہونا چاہیے تھا۔
-
پاکستانی سینیٹ کے چیئر مین کو فلسطین کانفرنس تہران میں شرکت کی دعوت
Jan ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۰قومی سلامتی اور خارجہ امور کے پارلیمانی کمیشن کے سربراہ سید علاء الدین بروجردی نے اسلام آباد میں پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین رضابانی سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
ملت ایران، اسلامی انقلاب کے راستے پر گامزن ہے: ڈاکٹر لاریجانی
Dec ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ملت ایران نے تیرہ سو اٹھاسی مطابق دو ہزار نو کو عاشورا کے دن میدان میں بھرپور طریقے سے حاضر ہو کر اسلامی انقلاب کے سیدھے راستے میں اپنے ٹھوس عزم و ارادے کو ایک بار پھر حاکم کر دیا۔
-
ایران ، ہمیشہ ہی بوسنیہ کی قوم اورحکومت کے ساتھ رہا ہے: ڈاکٹر ولایتی
Dec ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۸ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے اسٹریٹیجک تحقیقاتی مرکز کے سربراہ نے بوسنیہ ہرزہ گویوینہ کی پارلیمنٹ کے سربراہ کے دورہ تہران کو دونوں ملکوں کے تعلقات کو مضبوط بنانے کے لئے بوسنیہ کی قومی عزم و ارادے کا مظہر قرار دیا۔