-
اتحاد پر مبنی اسٹریٹیجی اپنانے پر تاکید
Jun ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے اسلامی ممالک کی جانب سے اتحاد پر مبنی اسٹریٹیجی اپنائے جانے پر تاکید کی ہے۔
-
پارلیمنٹ اور حکومت دونوں امریکہ کی توسیع پسندی کے سلسلے میں ہوشیار رہیں
Jun ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کےاسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ایرانی حکومت ، پارلیمنٹ اور مشترکہ جامع ایکشن پلان پرعملدرآمد کی نگران کونسل کو پوری ہوشیاری کے ساتھ امریکہ اور بعض دوسرے ممالک کی توسیع پسندی کی روک تھام کرنی چاہئے۔
-
ھدیہ خلف عباس کو شام کا اسپیکر منتخب ہونے پر مبارک باد
Jun ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۰ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے شام کی حکومت اور عوام کی حمایت جاری رکھے جانے کا اعادہ کیا ہے۔
-
ہدیہ خلف عباس شام کی پہلی خاتون اسپیکر منتخب
Jun ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۳شام کی نو منتخب پارلیمنٹ نے اپنے پہلے اجلاس میں ہدیہ خلف عباس کو نیا اسپیکر منتخب کر لیا ہے۔
-
ایران اور علاقے میں مسلح افواج کے سپریم کمانڈر کا کردار بے مثال ہے: لاریجانی
Apr ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۸مجلس شورائے اسلامی کےاسپیکر نےکہا ہے کہ ایران اور علاقے کی سیکورٹی کو یقینی بنانے والی اسٹرییٹجی تیار کرنے کے سلسلے میں مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا کردار بے مثال ہے