-
کانگو میں ایبولا کا قہر ۔ تصاویر
Jul ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۷کانگو کے مشرقی علاقے میں ایک بار پھر ایبولا نے سر اٹھایا ہے۔دیہی علاقوں میں اس مہلک بیماری کے سبب اب تک دسیوں اراد لقمۂ اجل بن گئے ہیں۔واضح رہے کہ ایبولا ایک خطرناک وائرس ہے جو کچھ افریقی ممالک میں انسان اور بعض حیوانات کے درمیان عام ہے۔یہ وائرس پہلی بار ۱۹۷۷ میں ملک کانگو میں دیکھا گیا۔اُس وقت اس بیماری میں ۳۰۰ افراد مبتلا ہوئے اور ہر دس بیماروں میں سے نو افراد کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا۔
-
صومالیہ میں الشباب کی دہشتگردی 17 ہلاک
Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۷صومالیہ کے دارالحکومت میں ایئر پورٹ کے قریب خود کش بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
آیت اللہ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ کرنے والوں پر پولیس کی فائرنگ
Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۳نائیجیریا کی سیکورٹی فورس نے، اسلامی تحریک کے بانی آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی رہائی کا مطالبہ کرنے والوں پر ایک بار پھر فائرنگ کی ہے۔
-
ورلڈ کپ کرکٹ کا پہلا سیمی فائنل کل ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۹آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے دونوں سیمی فائنلز کے لئے امپائرز اور آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا ہے
-
نائجیریا کی حکومت نے شیخ زکزاکی کو مسموم کردیا: اسلامی تحریک
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۴نائجیریا کی اسلامی تحریک کے رکن ابراہیم سلیمان نے کہا ہے کہ نائجیریا کی حکومت نے اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ زکزاکی کو آزاد کرنے کے سلسلے میں عدالتی حکم کو نظر انداز کرتے ہوئے شیخ زکزاکی کو مسموم کردیا ہے اور ڈاکٹروں کو شیخ زکزاکی کے معائنہ کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔
-
کرکٹ ورلڈکپ میں آج پاکستان اور جنوبی افریقہ مد مقابل
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۰کرکٹ ورلڈکپ کے 28ویں میچ میں ہندوستان نے افغانستان کو اور نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو شکست دی۔
-
کرکٹ ورلڈ کپ میں آج پاک و ہند آمنے سامنے
Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۲ورلڈکپ کے 21 ویں میچ میں کل جنوبی افریقا نے افغانستان کو اور 22 ویں میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو شکست دی۔
-
سوڈان میں 70 لاکھ افراد کو غذائی قلت کا سامنا
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۶جنوبی سوڈان میں تقریباً سترلاکھ افراد کو شدید غذائی قلت کا سامنا ہے۔
-
صومالیہ میں کار بم دھماکہ 32افراد ہلاک وزخمی
Mar ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۵کار بم دھماکے میں 15افراد ہلاک اور 17زخمی ہوگئے۔
-
افریقی ممالک میں سمندری طوفان 700 ہلاک
Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۴براعظم افریقہ کے جنوبی ممالک میں سمندری طوفان اور سیلاب کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداد 700 سے تجاوز کر گئی۔