Jul ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۷ Asia/Tehran
  • کانگو میں ایبولا کا قہر ۔ تصاویر

کانگو کے مشرقی علاقے میں ایک بار پھر ایبولا نے سر اٹھایا ہے۔دیہی علاقوں میں اس مہلک بیماری کے سبب اب تک دسیوں اراد لقمۂ اجل بن گئے ہیں۔واضح رہے کہ ایبولا ایک خطرناک وائرس ہے جو کچھ افریقی ممالک میں انسان اور بعض حیوانات کے درمیان عام ہے۔یہ وائرس پہلی بار ۱۹۷۷ میں ملک کانگو میں دیکھا گیا۔اُس وقت اس بیماری میں ۳۰۰ افراد مبتلا ہوئے اور ہر دس بیماروں میں سے نو افراد کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا۔

ٹیگس