اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران دہشت گردی اور انتہا پسندی کا مقابلہ کرنے کے لیے گھانا کے ساتھ تعاون کرنے پر تیار ہے۔
افریقی ملک مڈگاسکر میں غذائی بحران شدت اختیار کرتا جارہا ہے۔
ہندوستان کے صدرپرنب مکھرجی نے ہندوستان میں زیر تعلیم افریقی ملکوں کے طلبا سے کہا ہے کہ انہیں ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے
حکومت ہندوستان نے افریقی مشن کے سربراہوں کو یقین دلایا ہے کہ ملک میں تمام افریقی طلبا کی حفاظت کے لئے ہر ممکن قدم اٹھائے جائیں گے۔
نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں انتہاپسند گروہ بوکو حرام کے مقابلے سے متعلق مغربی افریقی ممالک کا سربراہی اجلاس چودہ مئی ہفتے کے دن سےشروع ہوا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے جنوبی افریقہ کے صدر جیکب زوما کا تہران میں سرکاری طور پر استقبال کیا ہے۔
اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ لیبیا کے سمندری علاقے میں افریقی مہاجرین کی ایک کشتی الٹنے سے سینکڑوں افراد ڈوب گئے ہیں۔
ہندوستان کے وزیر ٹرانسپورٹ نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران، بنگلادیش اور افریقہ میں مشترکہ بندرگاہیں بنانے کا خواہش مند ہے-
ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے تہران افریقی ملکوں کے ساتھ تعلقات کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینا چاہتا ہے۔
افریقی ملک کیمرون میں ہونے والے دو بم دھماکوں میں کم سے کم انیس افراد ہلاک ہوگئے۔