افغانستان کے قومی مزاحمتی محاذ نے، طالبان حکومت کے ایک فوجی ہیلی کاپٹر کو مار گرانے کا دعوی کیا ہے۔
طالبان کی پولیس نے افغانستان کے جنوبی شہر قندھار میں پوسٹرز آویزاں کیے ہیں جن پر لکھا ہے کہ مسلمان خواتین کو چاہئیے کہ اپنے جسم کو مکمل طور پر ڈھانپنے والا حجاب کریں۔
افغانستان کی حزب وحدت اسلامی کے سربراہ نے ہزارہ قوم سے تعلق رکھنے والے طالبان کے کمانڈر کے خلاف صوبہ سرپل کے بلخاب ضلع پر طالبان کی کارروائی پر انتباہ دیا ہے۔
ایران اور افغانستان کے ریلوے حکام نے ایک دوسرے سے ملاقات اور خواف ہرات، ریلوے لائن منصوبے کی تکمیل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سامان کے بدلے سامان کی تجارت جلد شروع ہوگی۔
پاکستان کے وزیر خارجہ نے ایران کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کو وسیع اور تاریخی قرار دیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
افغانستان میں طالبان نے ملک کے شمالی علاقے میں آٹھ داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا جبکہ افغانستان کے مختلف صوبوں مین متعدد بم دھماکے اور بارودی سرنگوں کے دھماکے بھی ہوئے ہیں۔
افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سابق سربراہ اور افغانستان کے اعلی سیاستداں عبداللہ عبداللّٰہ ہندوستان میں اپنے اہل خانہ سے ملاقات اور اس ملک میں اپنے تینتالیس روزہ قیام کے بعد افغانستان واپس پہنچ گئے۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دھماکے میں کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں