-
افغانستان میں طالبان کا حملہ، دس فوجی جانبحق
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰افغانستان میں طالبان گروہ کے عناصر نے صوبے قندوز کے علاقے گل تپہ پر حملہ کر کے دس افغان فوجی اہلکاروں کو جاں بحق کردیا ہے -
-
جنگ بندی اور انتہاپسندی کی روک تھام ملک کی فوری ضرورت ہے: عبداللہ عبداللہ
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۶افغانستان کی اعلیٰ مصالحتی کونسل کے سربراہ نے ملک میں انتہاپسندی کی فوری روک تھام کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
امریکہ افغانستان میں اپنے وعدے سے پھرا، کہا واپس نہیں جائیں گے
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۶امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے جنگ زدہ ملک افغانستان سے اپنے ملک کے فوجی انخلا کو ناممکن قرار دے دیا۔
-
طالبان کو افغان مصالحتی کونسل کے سربراہ کا انتباہ
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۵افغانستان کی اعلی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ بے گناہ عوام کا قتل، امن کے حصول کو مشکل بنا سکتا ہے۔
-
افغانستان میں داعش کے خطرات میں اضافہ ہوا ہے، اقوام متحدہ کا انتباہ
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ کورونا کے پھیلاؤ کی وجہ سے افغانستان میں داعش کے خطرات میں اضافہ ہوا ہے۔
-
عالمی برادری طالبان کو مذاکرات پر مجبور کرے: افغان حکومت
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۳افغانستان کی حکومت نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ طالبان پر دباؤ ڈال کر اسے امن مذاکرات جاری رکھنے کے لئےمجبور کرے۔
-
طالبان مختلف بہانوں سے امن مذاکرات میں تاخیر کر رہے ہیں: عبداللہ عبداللہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۲افغانستان کی اعلی قومی مصالتی کونسل کے چیئرمین نے امن مذاکرات میں تعطل کا ذمہ دار طالبان کو قرار دیتے ہوئے اس گروہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جنگ و جدال کے خاتمے کے لئے فراہم ہونے والے ہر موقع سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کرے۔
-
امریکا اپنے وعدے سے پلٹا، طالبان نے دی سخت دھمکی
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۱امریکا نے واضح کر دیا ہے کہ افغانستان سے اپنے فوجیوں کو واپس بلانے کا اس کا کوئی ارادہ نہیں ہے، امریکا کے اس اعلان پر طالبان نے شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
طالبان کے حملے میں 4 افغان سیکورٹی اہلکارجاں بحق
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۵افغانستان میں طالبان کے حملے میں چار افغان پولیس اہلکار مارے گئے۔
-
افغانستان میں قیام امن سے قابضین کا خواب چکنا چور ہو جائے گا: ایران
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۱ایران کے وزیر خارجہ نے طالبان، حکومت اور دیگر افغان گروپوں کے مابین مذاکرات میں آسانی پیدا کرنے کے لئے ایران کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔