افغانستان میں ہونے والی جھڑپوں اور بم دھماکے میں 41 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
بعض خبروں کے مطابق دوحہ میں طالبان کے ساتھ افغان امن مذاکرات کا سلسلہ بند ہوگیا ہے۔
افغان فوج کے ساتھ جھڑپ میں طالبان کے مزید پینسٹھ جنگجو ہلاک ہوئے ہیں۔
افغانستان کے صدر نے اپنی حکومت کو طالبان کے ساتھ مذاکرات کا پابند قرار دیا ہے۔
افغانستان کی اعلی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے ملک میں داعش، القاعدہ اور حقانی جیسے دہشت گرد گروہوں کی بیخ کنی پر زور دیا ہے۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پے در پے ہونے والے دو دھماکوں میں کم سے کم ایک شخص کی موت ہو گئی جبکہ تین زخمی بتائے گئے ہیں۔
افغانستان کے شمال میں ہونے والی فضائی کارروائی کے دوران 30 طالبان ہلاک ہو گئے۔
افغانستان کی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کو بڑا دشوار امر قرار دیا ہے۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کر کے طالبان اور کابل کے درمیان شروع ہونے والے مذاکرات کا خیرمقدم اور اس ملک میں مستقل جنگ بندی اور سیاسی سمجھوتے پر تاکید کی ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ سے ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔