-
ایران، افغان امن عمل میں ہر طرح کے تعاون پر تیار ہے: جواد ظریف
Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۷ایران کے وزیر خارجہ نے افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ سے ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔
-
امن مذاکرات جاری رکھنے کے لئے ہر ممکن کوشش کریں گے: افغان صدر
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۵افغانستان کے صدر نے فوجی کمانڈروں کے اجلاس میں کہا ہے کہ حکومت طالبان کے ساتھ براہ راست مذاکرات میں تدبیر اور مضبوط ارادوں کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے.
-
افغانستان کی مشکلات جلد حل ہونے والی نہیں:عبداللہ عبداللہ
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۸افغانستان کی اعلی مصالحی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ افغانستان کی مشکلات جلد حل ہوتی دکھائی نہیں دیتیں۔
-
طالبان کے حملوں میں چودہ افغان سیکورٹی اہلکار جاں بحق
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۶افغانستان کے صوبے قندوز، کاپیسا اور لوگر میں طالبان کے حملے میں کم از کم چودہ افغان فوجی مارے گئے ہیں۔
-
مارشل دوستم کا افغان امن مذاکرات کی ناکامی کی بابت انتباہ
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۲افغانستان کی قومی اسلامی پارٹی کے سربراہ مارشل عبد الرشید دوستم نے قطر میں طالبان اور حکومت افغانستان کے درمیان شروع ہونے والے مذاکرات کی ناکامی کے حوالے سے خبردار کیا ہے۔
-
افغانستان میں امن و امان افغان گروہوں کے مابین مذاکرات سے ہی ممکن ہے: ایران
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۵ایران کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن و امان، افغان گروہوں کے مابین مذاکرات سے ہی ممکن ہے۔
-
افغان امن مذاکرات کو بیرونی مداخلت کے بغیر آگے بڑھایا جائے: وزیر خارجہ پاکستان
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۲پاکستان کے وزیر خارجہ نے حکومت افغانستان اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کے آغاز کو اس ملک میں قیام امن کی جانب اہم قدم قرار دیا ہے۔
-
دوحہ میں بین الافغانی امن مذاکرات کا آغاز (تفصیلی خبر)
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۶قطر کے دارالحکومت دوحہ میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات شروع ہوگئے ۔ ان مذاکرات میں افغانستان کے حکومتی وفد کی قیادت مصالحتی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کررہے ہیں۔
-
افغانستان میں جاری جنگ کی وجہ اغیار کی موجودگی ہے: ایران
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۶ایران کی وزارت خارجہ نے قطر میں افغانستان کی حکومت اور طالبان گروہ کے درمیان شروع ہونے والے مذاکرات کا خیرمقدم کرتے ہوئے افغانستان میں جاری بحران و بدامنی کی وجہ بیرونی افواج کی موجودگی قرار دیا ہے۔
-
آخر کار طالبان نے مذاکرات شروع کر ہی دئے
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۵قطر میں انٹرا افغان مذاکرات شروع ہو گئے جو طالبان اور افغان حکومت میں پہلی بار براہ راست مذاکرات ہیں۔