سحر نیوز رپورٹ
پاکستانی کے سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا کہ حکومتی ناقص پالیسیوں سے عام آدمی پر مہنگائی کا شدید بوجھ پڑے گا۔
چین اور امریکا کے مابین تجارتی جنگ سے دنیا میں غربت میں اضافہ ہوگا اوریہ دنیا کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے۔
ایران اور روس کے سینٹرل بینکوں کے سربراہوں نے دونوں ملکوں کے درمیان سمجھوتے کے دائرے میں بینکنگ تعاون کے فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
مسلح افواج کے سپریم کمانڈر کے اعلی مشیر میجر جنرل سید رحیم صفوی نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد سے اب تک اسلامی جمہوریہ ایران کے سلسلے میں امریکہ کی مجموعی پالیسیوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ نومبر میں امریکا میں وسط مدتی (مِڈ ٹرم ) انتخابات ہو رہے ہیں اور چین ان میں مداخلت کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔
امریکا اور چین کے مابین اقتصادی جنگ اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے۔
امریکہ اور چین کے مابین اقتصادی جنگ دن بدن تیزہوتی جا رہی ہے۔
ایران اور افغانستان نے دہشت گرد اور تکفیری گروہوں کے خلاف مشترکہ جدو جہد کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
ہندوستان کے وزیر اعظم نے دعوی کیا ہے کہ ہندوستان تیزی سے ترقی پانے والی معیشت بنا ہے ۔