-
یورپ کو سالانہ تیس ارب مکعب میٹر گیس کی فراہمی کا منصوبہ
Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۹:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران یورپ کو سالانہ تیس ارب مکعب میٹر گیس کی فراہمی کے لئے تیار ہے۔
-
ایران کی برآمدات بیس ارب ڈالر
Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۲۱:۵۴رواں مالی سال کے اختتام تک ایران کی برآمدات بیس ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی
-
ایران کی غیرپیٹرولیم برآمدات دو سو ارب ڈالر
Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۴ایران نے اپنی غیرپیٹرولیم برآمدات کو دو سو ارب ڈالر سالانہ تک بڑھانے کے لیے منصوبہ بندی کی ہے۔
-
ایران اور فرانس کی مشترکہ کار ساز کمپنی کا قیام
Jul ۲۱, ۲۰۱۶ ۲۱:۲۲ایران کی کار ساز کمپنی سایپا اور فرانس کی سیٹروئن نے مشترکہ کمپنی کے قیام کے معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔
-
پاکستان: پرانے ڈیزائن کے تمام کرنسی نوٹ منسوخ، نئے نوٹ جاری کرنے کا فیصلہ
Jul ۱۹, ۲۰۱۶ ۲۲:۰۴پاکستان نے پرانے ڈیزائن کے تمام کرنسی نوٹوں کو منسوخ کرکے نئے نوٹ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے
-
ایران پاکستان آزادانہ تجارت کے فروغ پر زور
Jul ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۳ایران کے وزیر تجارت محمد رضا نعمت زادہ نے پاکستان کے ساتھ آزادانہ تجارت کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
ریاضی کے عالمی اولمپیاڈ میں ایرانی ٹیم کی برتری
Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۲۰:۵۱ایران کی اسکول ٹیم نے ریاضی کے عالمی مقابلوں میں چاندی اور کانسی کے تین تین تمغے حاصل کیے ہیں۔
-
ایرانی تیل کی برآمدات میں اضافہ
Jul ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۹:۳۷ایرانی تیل کی برآمدات کی سطح دوگنی ہوگئی ہے ۔
-
ایران عالمی اسٹاک ایکسچنیج فیڈریشن ڈبلیو ایف ای میں شامل
Jul ۰۸, ۲۰۱۶ ۲۰:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران عالمی اسٹاک ایکسچنیج فیڈریشن ڈبلیو ایف ای کا رکن بن گیا ہے۔
-
ایران جنوب مشرقی یورپ میں آئل ریفائنری حب قائم کرے گا
Jul ۰۶, ۲۰۱۶ ۲۱:۲۰اسلامی جہموریہ ایران جنوب مشرقی یورپ میں آئل ریفائنری حب قائم کرے گا۔