-
ایران کے تیل بردار بحری جہاز کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام
Jul ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۹ایرانی بحریہ کے جوانوں نے آبنائے باب المندب میں سفر کرنے والے تیل بردار جہاز پر بحری قزاقوں کا حملہ ناکام بنا دیا۔
-
آسٹریلیا کی اقتصادی بدحالی
Jun ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۲آسٹریلیا میں اسکوپ اقتصادی سروے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ اس ملک میں معیار زندگی گھٹ رہا ہے۔
-
عالمی منڈی میں پونڈ کی قمیت میں ریکارڈ کمی، سونے کی قیمت میں اضافہ
Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۲۰:۲۸برطانوی عوام کے یورپی یونین سے انخلاء کے فیصلے کے بعد بین الاقوامی مارکیٹ میں پاؤنڈ میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔
-
ایران ایئر اور بوئنگ کے درمیان طیاروں کی فروخت کا سمجھوتہ طے پاگیا
Jun ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۹:۰۷ایران کی قومی ایئر لائن ھما اور امریکہ کی بوئینگ کمپنی نے نئے طیاروں کی فروخت کے سمجھوتے پر دستخط کردیئے ہیں۔
-
ایران زعفران پیدا کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک
Jun ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۸دنیا کا بانوے فیصد زعفران ایران میں پیدا ہوتا ہے۔
-
ایران کے وزیرصنعت کی روسی وزیروں سے ملاقاتیں
Jun ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۳ایران کے وزیرصنعت و تجارت نے سن پٹرزبرگ میں روس کے وزرائے صنعت و تجارت اور توانائی سے ملاقاتوں میں مختلف میدانوں میں باہمی تعاون کو فروغ دیئے جانے کے بارے میں بات چیت کی ہے
-
کینیڈا مشرق وسطی کو سب سے زیادہ ہتھیار فروخت کرنے والا دوسرا بڑا ملک
Jun ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۵تازہ اطلاعات کے مطابق کینیڈا امریکا کے بعد مشرق وسطی کو سب سے زیادہ ہتھیار برآمد کرنے والا ملک ہے۔
-
ایران کے تیل کی پیداوار اور برآمدات میں اضافہ
Jun ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۱ایران کے تیل کی پیداوار بڑھ کر تین ملین آٹھ لاکھ بیرل یومیہ ہوگئی ہے ۔
-
چین پاکستان تیل پائپ لائن کی تعمیر کا منصوبہ
Jun ۱۳, ۲۰۱۶ ۲۱:۱۸چین، پاکستان کی بندرگاہ گوادر سے شمال مغربی صوبے سین کیانگ تک تیل پائپ لائن پچھانے کے عظیم منصوبے پر عملدرآمد کرے گا۔
-
ایران کی پیٹرو کیمیکل مصنوعات کی برآمدات میں 35 فی صد اضافہ
Jun ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۸ایران کی پیٹرو کیمیکل مصنوعات کی برآمدات میں پینتیس فی صد اضافہ ہوا ہے۔