-
ایران و چین مشترکہ انڈسٹریل زون قائم کریں گے
Jun ۰۶, ۲۰۱۶ ۲۱:۱۶ایران اور چین مشترکہ طور پر جنوبی ایران کے شہر بم میں اسپیشل انڈسٹریل زون قائم کریں گے۔
-
اقتصادی ترقی میں ہندوستان چین سے آگے
Jun ۰۵, ۲۰۱۶ ۲۰:۴۲اقتصادی ترقی کی شرح کے لحاظ سے ہندوستان چین سے آگے نکل گیا ہے۔
-
اوپیک کے نئے سیکریٹری جنرل کا انتخاب، پیداواری سطح برقرار رکھنے کا فیصلہ
Jun ۰۳, ۲۰۱۶ ۲۱:۰۷تیل پیدا کرنے والے ملکوں کی تنطیم اوپیک نے محمد بارکیندو کو نیا سیکریٹری جنرل منتخب کر لیا ہے۔
-
ایران اور روس بجلی کا تبادلہ کریں گے
Jun ۰۱, ۲۰۱۶ ۲۱:۰۹ایران اور روس بجلی کے تبادلے کے معاہدے کو حتمی شکل دینے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔
-
ہیکنگ کیس میں بعض بینکار ملوث ہوسکتے ہیں، بنگلہ دیشی حکام
May ۳۱, ۲۰۱۶ ۲۱:۲۹بنگلہ دیشی حکام نے اکیاسی ملین ڈالر کے ہیکنگ کیس میں بعض بینکاروں کے ملوث ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
-
ہندوستان کی اقتصادی ترقی کی شرح میں اضافہ
May ۳۱, ۲۰۱۶ ۲۱:۰۰ہندوستان کی اقتصادی ترقی کی شرح میں رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران زبردست اضافہ ہوا ہے۔
-
وارسا اقتصادی اجلاس سے وزیر خارجہ کا خطاب
May ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۶وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران کو مشرق وسطی کا پر امن ترین ملک قرار دیا ہے ۔
-
ایران اور ہندوستان کے تاجروں کی مشترکہ نشست
May ۲۹, ۲۰۱۶ ۲۰:۲۸ایران کے تاریخی شہر شیراز میں ایران اور ہندوستان کے تاجروں کی ایک نشست میں دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی اور تجارتی روابط کے فروغ کی راہوں کا جائزہ لیا گیا۔
-
ایران کے بینک ملی کی لندن برانچ نے کام شروع کر دیا
May ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۶ایران کے بینک ملی کی لندن برانچ نے اپنے کام کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔
-
بین الاقوامی مالیاتی نظام میں ایران کی دوبارہ شمولیت، لندن میں بین الاقوامی کانفرنس
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۴بین الاقوامی مالیاتی نظام میں ایران کی دوبارہ شمولیت کے موضوع پر کانفرنس کا انعقاد لندن میں عمل میں آیا ہے۔