-
امریکا میں اقتصادی بحران کی وجہ اندرونی ہے، فیڈرل امریکی بینک کے سربراه کا بیان
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ سقوط کے دھانے پر ہے، مغربی ذرائع ابلاغ
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۸امریکہ کے بڑے شہروں میں گزشتہ برسوں کی نسبت جرائم اور قتل و غارتگری میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔
-
سری لنکا، ملازمین کو اضافی چھٹی دینے پر حکومت مجبور
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۳:۵۱سری لنکا کی حکومت نے پبلک سیکٹر میں کام کرنے والے مزدوروں کو ہفتے میں چار دن کام کرنے کی منظوری دے دی تاکہ وہ ایندھن کی شدید قلت کا مقابلہ کرسکیں، اور ان کی اجناس کی پیدوار کے لیے حوصلہ افزائی کی جاسکے، سری لنکا کو دہائیوں کے شدید مالیاتی بحران کا سامنا ہے۔
-
امریکی معیشت کساد بازاری کا شکار
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۹نام نہاد سپر پاور امریکہ ان دنوں سخت ترین معاشی، اقتصادی اور سیاسی بحران سے دوچار ہے۔
-
شام کی اقتصادی بدحالی کا باعث واشنگٹن ہے: دمشق
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۳شام کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ دہشتگرد گروہ اور مغربی ایجنٹ، امریکی مدد سے شام کے اقتصادی وسائل و ذخائر لوٹ رہے ہیں۔
-
سری لنکا میں خراب معاشی صورتحال پر عوام سراپا احتجاج، دوسری بار ایمرجنسی نافذ
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۶سری لنکا میں مالیاتی بحران کے باعث 5 ہفتوں کے دوران دوسری بار ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔
-
سری لنکا میں معاشی بحران، شہریوں کا ہندوستان کی جانب رخ
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۷سری لنکا میں سخت مالی بحران کے باعث اس ملک کے عوام ہندوستان میں پناہ لے رہے ہیں۔
-
سری لنکا میں معاشی بحران کے ساتھ سیاسی بحران، 26 وزراء کا اجتماعی استعفی
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۹سری لنکا کی بگڑتی ہوئی معاشی صورتحال کے درمیان کابینہ کے 26 وزراء نے اجتماعی استعفیٰ دے دیا ہے۔ وزراء نے یہ قدم صورتحال سے نمٹنے میں حکومت کی ناکامی کے خلاف احتجاجاً اٹھایا ہے۔
-
افغانستان میں لاکھوں افراد بھوک مری کا شکار، موسم سرما آنے کے بعد حالات مزید تشویشناک
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۸اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں دو کروڑ تیس لاکھ افراد کو شدید بھوک مری کے خطرے کا سامنا ہے۔
-
افغانستان کی ابتر صورتحال پر اقوام متحدہ کا انتباہ
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۷اقوام متحدہ نے افغانستان کی صورتحال کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ملک انسانی المیے کے قریب پہنچ گیا ہے۔