-
آئی او آر اے اجلاس سے ایرانی وزیر خارجہ کا خطاب
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۲ایران کے وزیر خارجہ نے علاقائی تعاون کی توسیع کو وقت کی اہم ترین ضرورت قرار دیا ہے۔
-
افغان صدر کا غیر ذمہ دارانہ فرار کابل میں طالبان کے پہنچنے کا باعث بنا، طالبان گروہ کا دعوی
Nov ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۷افغانستان کے نگراں وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان کے سابق صدر کا غیر ذمہ دارانہ فرار طالبان گروہ کے کابل میں داخل ہونے کا باعث بنا ہے۔
-
امریکہ کی بنیادی تنصیبات سخت بحران کا شکار، سابق امریکی وزیر کا اعتراف
Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۷سابق امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے یہ اعتراف کیا ہے کہ امریکہ اس وقت تنصیبات سے مربوط بحران میں پھنسا ہوا ہے۔
-
ایران اور یونیسیف کا انتباہ، افغانستان کو ایک بڑے انسانی المیےکا سامنا ہے، عالمی برادری فوراً میدان میں آئے
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران نے افغان عوام کی حمایت کو عالمی برادری کے فرائض میں شمار کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے نمائندے کی طالبان عہدے داروں سے ملاقات
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۴افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے اقوام متحدہ کے نمائندے سے ہوئی ملاقات میں صحت کے شعبے میں عالمی تعاون کے دوبارہ بحال کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسلام آباد میں افغانستان کی مدد کے موضوع پر اعلی سطحی اجلاس
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۸پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان خوراک جیسے بنیادی ضروریات کے بحران سے دوچار ہے لیکن اسلام آباد کو بین الاقوامی سطح پر طالبان حکومت کو تسلیم کئے گئے بغیر کابل کی مدد میں مشکلات کا سامنا ہے۔
-
لبنان میں نجیب میقاتی کی حکومت کا آج سے کام کاج شروع
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۹لبنان میں نجیب میقاتی کی حکومت آج سے کام کاج شروع کر رہی ہے۔
-
معاشی بحران، لبنان میں ایک بار پھر ہنگامے
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۰لبنان کیں معاشی بحران کے سبب لوگ ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے ہيں۔
-
مودی حکومت نے ملک کا دیوالیہ نکال دیا ہے: کانگریسی رہنما
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۲ہندوستان میں حزب اختلاف کانگریس پارٹی نے بی جے پی حکومت کو ملک کی معیشت کی تباہی کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
ہندوستانی اقتصاد مندی کا شکار
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۶ہندوستان کی معیشت میں سات فیصد کی بھاری گراوٹ درج کی گئی ہے۔