-
ایران و ہندوستان وزرائے خارجہ کی ملاقات، آپسی تعاون کے مزید فروغ کے لئے پر عزم
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ملاقات میں فریقین نے تجارتی تعلقات کو بڑھانے اور کورونا کے ٹیکے کی سپلائی کے بارے میں بات کی۔
-
ایٹمی سمجھوتے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس ایجنڈے میں شامل نہیں : خطیب زادہ
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایٹمی سمجھوتے کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس کا انعقاد ایجنڈے میں شامل نہیں ہے اور گروپ چار جمع ایک کے درمیان ہونے والے مذاکرات دو فریقی شکل میں انجام پائیں گے۔
-
اقوام متحدہ اور سعودی عرب پر یمنی حکام کی تنقید
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۰یمنی حکام نے سعودی اتحاد کی جانب سے یمن کے تیل بردار بحری جہازوں کو روکے جانے کے ابتر نتائج کا ذمہ دار اقوام متحدہ کو قرار دیا ہے۔
-
امریکہ اپنے عالمی وعدوں پر عمل کرے : ایران
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۵ایران نے امریکہ کی غیر قانونی اور ظالمانہ پابندیوں کو عالمی امن کے لئے خطرناک قرار دیتے ہوئے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ اپنے عالمی وعدوں پرعمل کرے ۔
-
اقوام متحدہ، جنرل اسمبلی کی صدارت مالدیپ کے پاس
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۰اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی صدارت کے لیے مالدیپ کے وزیر خارجہ عبداللہ شاہد کا انتخاب ہوگیا۔
-
اقوام متحدہ ایران کا حق رکنیت، امریکہ سے وصول کرے، ایرانی وزیر خارجہ کا طنز
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۱:۲۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ ایران کا حق رکنیت، اس اثاثے میں سے وصول کرلے جس پر امریکہ نے حال ہی میں ڈاکہ ڈالا ہے۔
-
اسرائیل کی جارحیت کی تحقیقات کیلئے اقوام متحدہ کی کمیٹی کا اعلان
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۶اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی جانب سے فلسطین کے مظلوم عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم کی تحقیقات کیلئے ایک تحقیقاتی کمیٹی کی تشکیل سے موافقت کی ہے۔
-
اسرائیلی حکام پر مقدمہ چلایا جانا چاہیئے : ایران
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ غزہ پر حالیہ جارحیت سے اسرائیلی حکومت بین الاقوامی جرائم کا مرتکب ہوئی ہے اس لئے اسرائیلی حکام پر مقدمہ چلایا جانا چاہیئے۔
-
سلامتی کونسل، انسانی حقوق کی قربانگاہ
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۸ایران نے کہا ہے کہ امریکہ نے سلامتی کونسل کو انسانی حقوق کی قربانگاہ بنادیا ہے۔
-
اسرائیل غزہ کے لیے انسانی امداد پہنچانے کی اجازت نہیں دے رہا، اقوام متحدہ
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۹اسرائیل اقوام متحدہ کو غزہ کے عوام کے لیے انسانی امداد پہنچانے کی اجازت نہیں دے رہا۔