-
ایران قومی مفادات کے پیش نظر جوہری پروگرام کے بارے میں فیصلہ کرے گا
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۳اقوام متحدہ میں ایرانی دفتر کے ترجمان نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ تہران اپنے قومی مفادات کو مد نظر رکھتے ہوئے جوہری پروگرام کے بارے میں فیصلہ کرے گا کہا کہ جوہری معاہدے کے اپنے وعدوں میں کمی لانے کا سلسلہ اس وقت تک جاری رہے گا کہ جب تک جوہری معاہدے کے دیگر فریق اپنے وعدوں پر عمل در آمد نہیں کرتے۔
-
سلامتی کونسل ناکارہ ہو چکی ہے
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۰اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کمزور کارکردگی کے باعث اپنی ساکھ کو خطرے میں ڈال رہی ہے۔
-
مسئلہ فلسطین کا حل خطے اور دنیا کے لیے ضروری ہے: عمران خان
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۵پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیل و فلسطین تنازع، مسئلہ کشمیر، گستاخہ خاکوں کی ترویج، افغان امن عمل، ہندوستان میں مسلمانوں کی صورتحال، کورونا وائرس، منی لانڈرنگ، ماحولیاتی تبدیلی اور افغان امن عمل سمیت اہم معاملات پر دنیا کی توجہ مبذول کرائی۔
-
جوہری معاہدے کے حوالے سے سلامتی کونسل کے فیصلے پر عمل کریں گے: اقوام متحدہ
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ایران کے خلاف پابندیوں کو دوبارہ لاگو کرنے سے متعلق امریکی وزیر خارجہ کے بیان پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جوہری معاہدے کے حوالے سے ہم سلامتی کونسل کے فیصلے پر عمل کریں گے۔
-
امریکہ اپنی ناجائز خواہش کے حصول میں کامیاب نہیں ہوگا: ایران
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۰ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کبھی بھی اپنی ناجائر خواہش کے حصول میں کامیاب نہیں ہوگا۔
-
ایران کا امریکہ کو زبردست مشورہ
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۵اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے ٹرمپ کیجانب سے اسنیپ بیک میکنزم کے استعمال سے متعلق بیانات کے رد عمل میں کہا کہ امریکہ ایک بار پھر اپنے آپ کو نیچا دکھانے اور ذلیل کرنے کی کوشش نہ کرے۔
-
جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر کا دورۂِ پاکستان منسوخ
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۵اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر وولکان بوزکر کا دورۂِ پاکستان منسوخ ہو گیا ہے۔
-
امریکہ کی قرارداد سلامتی کونسل کی نابودی کا باعث بنے گی: ایران
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۷اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے ایران کے خلاف امریکا کی پیش کردہ امریکی قرارداد کو سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر بائیس اکتیس کے منافی قرار دیتے ہوئے اسے ایک ایسی غلطی قرار دیا ہے جو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی تباہی و بربادی کا باعث بن سکتی ہے۔
-
یمنی بچوں پر سعودی جارحیت اور قتل عام کا کیس عالمی عدالت انصاف میں بھیجا جائے : یونسکو کی اپیل
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۰یونسکو نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے سعودی عرب کا نام بچوں کی قاتل حکومت کی فہرست سے باہر نکالنے کے فیصلے پر نظرثانی کی اپیل کی ہے-
-
امریکہ نے سلامتی کونسل میں ایران مخالف قرارداد کا مسودہ پیش کر دیا
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۰امریکہ نے ایران سے دشمنی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے تہران کے خلاف اسلحے کی پابندی جاری رکھوانے کی غرض سے ایران مخالف قرارداد کا مسودہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے رکن ملکوں کو پیش کر دیا۔