-
چوری اور سینہ زوری
Dec ۲۱, ۲۰۱۷ ۲۲:۵۱خصوصی رپورٹ - اندازجہاں
-
سلامت کونسل میں ٹرمپ کے قدس مخالف فیصلے پرغور
Dec ۱۷, ۲۰۱۷ ۲۲:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
عالمی برادری سعودی جارحیت کا نوٹس لے
Nov ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۸اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندےغلام علی خوشرو نے کل اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے سربراہ کے نام اپنے خط میں ان سے مطالبہ کیا کہ سعودی عرب پر عالمی قوانین کی پاسداری کرنے اور دوسروں کے خلاف دھمکی آمیز لہجے اور طاقت کے استعمال سے گریز کرنے کیلئے دباو ڈالا جائے۔
-
شمالی کوریا پر پابندیوں کے لیے سلامتی کونسل کا اجلاس
Sep ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۸شمالی کوریا نے مزید پابندیاں لگنے کی صورت میں امریکا کو ناقابل تلافی نقصان پہنچانے کی دھمکی دے دی۔
-
سلامتی کونسل سے یمن کی اعلی سیاسی کونسل کی اپیل
Oct ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۲یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے چیئرمین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے نام ایک مراسلے میں یمن میں جنگ بند کرانے کے لئے ایک قرارداد منظور کرنے کی درخواست کی ہے۔
-
سلامتی کونسل کے اجلاس میں صیہونی بستیاں بنائے جانے کے اقدام کی مذمت
Oct ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۰اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اپنے ایک غیر سرکاری اجلاس میں صیہونی بستیوں کی توسیع سے متعلق صیہونی حکومت کے غیر قانونی اقدام پر تنقید کی اور اعلان کیا کہ اس قسم کے اقدام سے اسرائیل کے خلاف قرارداد کی منظوری کی راہ ہموار ہو گی۔
-
عراق نے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا
Oct ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۹عراق کی وزارت خارجہ نے اپنے ملک کے شمالی علاقے پر ترکی کی جارحیت کا جائزہ لینے کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
-
شامی فوج کے ٹھکانوں پر امریکی حملے کی مذمت
Sep ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۵شام نے اپنی فوج کے ٹھکانوں پر امریکی حملے کی مذمت کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
سلامتی کونسل کے بعض ارکان کی جانب سے دہشت گردوں کی حمایت
Jul ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۰شام نے دہشت گرد گروہوں کے لئے سلامتی کونسل کے بعض ارکان کی حمایت پر شدید تنقید کی ہے۔
-
سلامتی کونسل کی جانب سے صومالیہ میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Jun ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۸اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک بیان میں صومالیہ میں الشباب دہشت گرد گروہ کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔