-
دہشت گردوں کے حامی ملکوں کو فی الفور سزا دی جائے: عالمی برادری سے شام کی اپیل
May ۱۴, ۲۰۱۶ ۲۱:۱۶شام نے عالمی برادری سے دہشت گردوں کے حامی ملکوں کو فی الفور سزا دینے کی اپیل کی ہے۔
-
نائیجیریا میں بوکو حرام کے مقابلے کے سلسلے میں علاقائی اجلاس
May ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۸:۲۷نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں انتہاپسند گروہ بوکو حرام کے مقابلے سے متعلق مغربی افریقی ممالک کا سربراہی اجلاس چودہ مئی ہفتے کے دن سےشروع ہوا۔
-
سلامتی کونسل کی جانب سے شام میں عام شہریوں کے قتل عام کی مذمت
May ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۵اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک بیان میں دہشت گردوں کی جانب سے عام شہریوں کو حملے کا نشانہ بنائے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف مہم میں عالمی برادری کے دہرے معیار پر شام کی تنقید
May ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۶اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ اب وہ وقت آگیا ہے کہ عالمی برادری دہشت گردی کے مسئلے میں دہرے معیار سے دستبردار ہو کر اس کے خلاف مہم میں سنجیدگی کا مظاہرہ کرے۔
-
اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے نام شام کی وزارت خارجہ کا مراسلہ
May ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۰شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے نام اپنے مراسلوں میں ایک بار پھر کہا ہے کہ سعودی عرب، ترکی اور قطر، شام میں دہشت گرد گروہوں کی حمایت کر رہے ہیں۔
-
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پر شام کی تنقید
May ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۷شام کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل جب تک اپنی ذمہ داریوں پر عمل نہیں کرے گی، شام میں دہشت گرد گروہوں کے غیر انسانی جرائم بدستور جاری رہیں گے۔
-
افغانستان، سلامتی کونسل میں پاکستان کے خلاف شکایت دائر کرے گا
Apr ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۷حکومت افغانستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کے خلاف شکایت دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
یمن کے مذاکراتی وفد کے سربراہ کی یورپی یونین اور سلامتی کونسل کے مستقل رکن ممالک کے سفیروں سے ملاقات
Apr ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۵یمن کے مذاکراتی وفد کے سربراہ نے یمن میں متعین یورپی یونین اور سلامتی کونسل کے مستقل رکن ممالک کے سفیروں سے ملاقات کی ہے۔
-
سعودی عرب اور ترکی کی جانب سے دہشت گردوں کی حمایت جاری رہنے پر شام کا ردعمل
Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۴شام کی وزارت خارجہ نے ترکی اور سعودی عرب کی جانب سے دہشت گرد گروہوں کی حمایت کی مذمت کی ہے۔
-
سلامتی کونسل کی جانب سے شمالی کوریا کے میزائل تجربے کی مذمت
Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۸اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا کے میزائل تجربے کی مذمت کرتے ہوئے اس پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔