-
یمن کے امن مذاکرات غیر مشروط طور پر شروع کرنے کی ضرورت پر زور
Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۲۱:۰۵اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یمن کے امن مذاکرات غیر مشروط طور پر شروع کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
شام کے بحران کو فوجی طریقے سے حل نہیں کیا جاسکتا: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون
Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۸اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے شام میں سعودی عرب اور ترکی سمیت کسی بھی ملک کی فوجی مداخلت کی بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
مکمل جنگ بندی کے لیے شامی حکومت کی آمادگی
Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۴اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ شامی حکومت نے ہمیشہ مکمل جنگ بندی کے قیام کے لیے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
سلامتی کونسل: سعودی عرب میں مسجد پر ہونے والے دہشت گرانہ حملے کی مذمت
Jan ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۹اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مشرقی سعودی عرب میں مسجد پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
یمن میں جنگ بند اور امن مذاکرات شروع کئے جائیں، سلامتی کونسل کا مطالبہ
Jan ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۸اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یمن میں ایک بار پھر فائر بندی اور تمام فریقوں کی شمولیت سے امن مذاکرات شروع کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
دمشق امن مذاکرات میں شرکت کے لئے آمادہ ہے: شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۶شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم نے شامیوں کے درمیان ہونے والے امن مذاکرات میں شرکت کے لئے دمشق کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
شام میں امداد رسانی کا کام آسان بنانے کے لیے سلامتی کونسل کی نئی قرارداد
Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۴اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے منگل کے روز شام کے جنگ سے متاثرہ لاکھون افراد کے لیے امدادی سامان ارسال کرنے اور اس کی تقسیم کے کام کو آسان بنانے کے لیے ایک نئی قرارداد منظور کی ہے۔
-
طالبان پر عائد پابندیوں میں توسیع
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۵اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے پندرہ ووٹوں سے ایک قرار داد منظور کر کے طالبان کے خلاف پابندیاں مزید سولہ مہینوں کے لئے بڑھا دی ہیں-
-
عراق سے فوجی انخلاء کے بارے میں ترکی کا دعوی
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۸:۱۵ترکی کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ وہ، عراق میں ایک سو دس کلو میٹر اندر اور صوبے نینوا کے علاقے بعشیقہ سے اپنے فوجیوں کو بتدریج واپس بلانے کا ارادہ رکھتا ہے۔
-
دہشت گردی کے خاتمے سے شام میں امن کا قیام عمل میں آسکتا ہے
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۵ترکی کی وزارت خارجہ نے دعوی کیا ہے کہ شام میں امن و استحکام، صرف اسی صورت میں قائم ہوسکتا ہے کہ اس ملک کے صدر بشار اسد سیاست کے میدان سے علیحدہ ہوجائیں اور شام میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کرائے جائیں۔