-
صیہونی حکومت کو فوری طور پر سزا دی جائے ، الازہر
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۳مصر کی الازہر یونیورسٹی نے بدھ کے روز ایک بیان جاری کرکے مطالبہ کیا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف بھیانک جرائم کی وجہ سے صیہونی حکومت کو فوری طور پر سزا دی جانی چاہیے۔
-
سویڈن اور ڈنمارک کی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے: مصر کے شیخ الازہر
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۸مصر کے شیخ الازہر نے ایرانی مدارس کے ڈائریکٹر آیت اللہ علی رضا اعرافی کے خط کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس کے جواب میں مسلمانوں کے اتحاد پر تاکید کی ہے۔
-
بحرینی جمیعت الوفاق کی پاپ فرانسس اور رئیس الازہر کے دورہ بحرین پر تنقید
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۶بحرین کی آمریت مخالف جماعت جمیعت الوفاق نے کہا ہے کہ شاہی حکومت عالمی کیتھولک رہنما پاپ فرانسس کے دورہ منامہ کو ملک میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور سیاسی گھٹن سے عالمی رائے عامہ کی توجہ ہٹانے کے لیے استعمال کرنا چاہتی ہے۔
-
برطانیہ، دہشت گردانہ حملوں کے ساتھ اب نہیں جڑے گا "اسلامی" لفظ
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۴جامعۃ الازہر نے ایک بیان جاری کرکے برطانیہ میں دہشت گردانہ حملوں کے ساتھ "اسلامی" لفظ نہ جوڑے جانے کی قرارداد کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
مغرب کو اسلام کی حقیقیت سے روشناس کرانے کی ضرورت ہے
Jan ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۵مصر کے جامعۃ الازہر کے نائب صدر اور شعبہ حدیث کے سربراہ ڈاکٹر محمد محمود احمد ہاشم نے کہا ہے کہ کوئی غیرمسلم اسلام کی تشریح نہیں کر سکتا۔