-
ایران روس اور چین انتخابات میں مداخلت کی کوشش کر رہے ہیں: امریکہ
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۸امریکی وزیر خارجہ نے ایک بار پھر بلا کسی ثبوت کے مختلف ممالک منجملہ ایران، روس اور چین پر آئندہ امریکی انتخابات میں مداخلت کی کوشش کرنے کا الزام دہرایا ہے۔
-
الحدیدہ پر جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملے
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۷مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ پر سعودی اتحاد نے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے شدید گولہ باری اور میزائلی حملے کئے ہیں۔اس درمیان خلیج فارس تعاون کونسل نے ایران پر یمن کو اسلحہ سپلائی کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکی ہرزہ سرائیاں جاری
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۴وہائٹ ہاوس کی قومی سلامتی کے مشیر نے ایک بار پھر ایران کے خلاف من گھڑت الزامات عائد کئے۔
-
پاکستان میں ہندوستان کے دو سفارتکاروں کی گمشدگی
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۷ہندوستانی حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ہندوستانی ہائی کمیشن کے دو ملازم لا پتہ ہو گئے ہیں۔
-
آرامکو پر حملے کا الزام بے بنیاد اور من گھڑت ہے: جواد ظریف
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے آرامکو پر ہونے والے حملے میں ایرانی میزائلوں کے استعمال سے متعلق دعووں کو بے بنیاد اور من گھڑت قرار دیتے ہوئے کہا کہ افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ اقوام متحدہ کا سیکٹریٹ امریکی دباو میں آ گیا ہے۔
-
شہباز شریف کا برطانوی ذرائع ابلاغ پر جھوٹ بولنے کا الزام
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۶پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے برطانوی اخبار ڈیلی میل کے خلاف مقدمہ کرا دیا۔
-
امریکی صدر نے پھر کیا چین پر لفظی حملہ
May ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین پر کورونا ویکسین کی تیاری سے متعلق معلومات چرانے کی کوشش کا الزام عائد کیا ہے۔ ٹرمپ بعد ازاں دو خاتون صحافیوں سے الجھ پڑے اور اپنی پریس کانفرنس ادھوری چھوڑ کر نکل گئے۔
-
کورونا وائرس کے بارے میں واشنگٹن کا دعوا بے بنیاد ہے: ڈبلیو اچ او
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۰عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ ابھی تک اس کا کوئی ثبوت پیش نہیں کر سکا ہے کہ کورونا وائرس کا سرچشمہ نیچر نہیں ہے.
-
جرمنی، حزب اللہ کے مراکز پر پولیس کا دھاوا ۔ ویڈیو
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۹جرمنی کی وزارت داخلہ نے غاصب صیہونی ٹولے اور امریکہ سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے جمعرات کے روز حزب اللہِ لبنان کو دہشتگرد تنظیم قرار دے کر ملک میں اس کی سرگرمیوں پر پابندی لگا دی۔ حکومت کے اس فیصلے کے بعد پولیس نے مساجد اور اسلامی مراکز پر دھاوا بول کر متعدد افراد کو گرفتار کر لیا۔۔
-
ٹرمپ نے چین پر الزام بھی لگایا، ثبوت نہ ہونے کا اعتراف بھی کیا!
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۷امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دعوی کیا ہے کہ کورونا وائرس چین نے بنایا ہے ۔ اُن کا یہ بیان ایسے حال میں سامنے آیا ہے کہ امریکا میں کورونا متاثرین اور مرنے والوں کی تعداد میں وحشتناک رفتار سے اضافہ ہو رہا ہے۔ اُدھر یورپ میں بھی کورونا کا قہر پوری شدت سے جاری ہے جبکہ روس میں بھی کورونا کے پھیلاؤ کی رفتار تیز ہو گئی ہے اور اس ملک کے وزیر اعظم بھی کورونا کا شکار ہو چکے ہیں۔