-
ایران میں القاعده کے سرغنہ کی ہلاکت کا دعوی بے بنیاد
Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۳سحر نیوزرپورٹ
-
القاعدہ کے سرغنہ کی موت کی متضاد خبریں
Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۴بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشتگرد گروہ القاعدہ کے سرغنہ ایمن الظواہری کی موت ہو گئی ہے جبکہ بعض سے اس بات کی تردید کی ہے۔
-
امریکی ذرائع ابلاغ ہالیوڈ طرز کے سیناریو سے دھوکے نہ کھائیں: ایران
Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران میں القاعدہ کے افراد کی موجودگی اور اس گروہ کے ایک عہدیدار کو قتل کئے جانے سے متعلق خبروں کی سختی کے ساتھ تردید کرتے ہوئے اسے ایران کے خلاف امریکہ کی ابلاغیاتی جنگ کا ایک حصہ قرار دیا ہے۔
-
مالی میں فرانس کا ہوائي حملہ، پچاس سے زائد دہشت گرد ہلاک
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۷فرانس نے افریقی ملک مالی میں فضائي حملے کر کے پچاس سے زیادہ دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
امریکہ نے دباؤ ڈال کر پاکستان کو افغان جنگ میں دھکیل دیا: عمران خان
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۵پاکستان کے وزیر اعظم نے غیر ملکی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے کئی پوشیدہ رازوں سے پردہ اٹھایا۔
-
یمن، القاعدہ اور داعش کے ساتھ سعودی اتحاد کے تعلقات
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۰یمن کی وزارت خارجہ نے سلامتی کونسل اور اقوام متحدہ کے نام خط بھیج کر صوبہ البیضاء میں القاعدہ اور داعش دہشتگرد گروہ کے ساتھ جارح سعودی اتحاد کے رابطوں کی خبر دی ہے۔
-
سوڈان امریکہ کی بلیک لسٹ سے نام نکالنے کو اسرائيل سے تعلقات پر منحصر کیے جانے کا مخالف
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۵سوڈان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ان کے ملک کا نام دہشت گردوں کے حامی ملکوں کی امریکہ کی بلیک لسٹ سے نکالنے کے مسئلے کو تل ابیب سے تعلقات کے قیام سے نہیں جوڑا جانا چاہیے۔
-
سعودی عرب تکفیری دہشت گرد گروہوں کا اصل مرکز ہے: ایران
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۸سعودی عرب تکفیری دہشت گرد گروہوں کا اصلی مرکز ہے جہاں سے دہشت گردوں کو ہر قسم کی جنگی اور مالی مدد فراہم کی جاتی ہے، یہ بات ایران کے ترجمان وزارت خارجہ نے کہی۔
-
طالبان جنگ روک دیں تو دہشتگردوں کا صفایا کیا جا سکتا ہے: عبد اللہ عبد اللہ
Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۰افغانستان کی اعلی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے ملک میں داعش، القاعدہ اور حقانی جیسے دہشت گرد گروہوں کی بیخ کنی پر زور دیا ہے۔
-
القاعدہ کے 9 دہشت گرد گرفتار، ہندوستان کا دعوا
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۳ہندوستان کی ریاست کیرالہ اور بنگال میں این آئی اے نے ایک کارروائی کرتے ہوئے القاعدہ کا رکن ہونے کے الزام میں نو افراد کو گرفتار کیا ہے۔