شام کے شمالی شہر ادلب میں دہشتگردوں کے ایک قافلے پر ہونے والے ڈرون حملے میں کئی دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
افغانستان کے نیشنل سیکورٹی ڈائریکٹوریٹ نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں موجود تکفیری دہشت گرد گروہ افغان امن مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
اقوام متحدہ نے افغانستان میں دہشتگرد تنظیم القاعدہ کی خفیہ سرگرمیوں سے پردہ اٹھا دیا ہے۔
یمن کی تحریک انصار اللہ کے ایک رکن نے بتایا ہے کہ ملک ڈرون اور میزائیل بنانے میں خودکفیل ہونے کے قریب پہنچ چکا ہے۔
امریکہ کی فیڈرل پولیس اف بی آئی نے نائن الیون کے حملوں میں القاعدہ سے تعلق رکھنے والے دو ارکان کی حمایت کرنے والے ایک اعلی سعودی سفارتکار کے نام کو برملا کیا ہے۔
موغادیشو میں ہونے والے کاربم دھماکے کی ذمہ داری القاعدہ کی اتحادی دہشتگرد تنظیم الشباب نے قبول کی۔
مغربی افریقہ کے ملک برکینا فاسو کے شمالی علاقے میں دہشتگردوں نے مسجد پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 16 نمازی جاں بحق اور دو شدید زخمی ہوگئے۔
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاک افغان سرحد کے قریب انسداد دہشت گردی کے آپریشن میں 'القاعدہ' کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کے بیٹے اور نامزد وارث حمزہ بن لادن کی موت کی تصدیق کردی۔
امریکا میں 11 ستمبر 2001 کو ہونے والے حملوں کو 18 برس مکمل ہونے پر افغانستان میں موجود امریکی سفارت خانے پر راکٹ سے حملہ کردیا گیا۔
حمزہ بن لادن کے ایک حملے میں مارے جانے کے حوالے سے متضاد خبریں گردش کر رہی ہیں۔