-
9/11 کی اٹھارویں برسی، امریکی سفارت خانے پر راکٹ حملہ
Sep ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۱امریکا میں 11 ستمبر 2001 کو ہونے والے حملوں کو 18 برس مکمل ہونے پر افغانستان میں موجود امریکی سفارت خانے پر راکٹ سے حملہ کردیا گیا۔
-
القاعدہ کے سابق سرغنہ اسامہ بن لادن کا بیٹا ہلاک
Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۵حمزہ بن لادن کے ایک حملے میں مارے جانے کے حوالے سے متضاد خبریں گردش کر رہی ہیں۔
-
یمن میں تعز پر حملے کے لئے القاعدہ کے عناصر کی شمولیت کا انکشاف
Jun ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۴جارح سعودی اتحاد یمن کے خلاف اپنی جارحیت میں القاعدہ کے دہشت گردوں سے بھی کام لے رہا ہے۔
-
امریکی رکن کانگریس نے ٹرمپ کو القاعدہ کا سب سے بڑا حامی قرار دے دیا
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۳امریکی ایوان نمائندگان کی رکن ٹلسی گیبرڈ نے صدر ٹرمپ کو دہشت گرد گروہ القاعدہ کا سب سے بڑا حامی قرار دے دیا۔
-
القاعدہ کے 4 دہشتگرد گرفتار
Jul ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۵کائونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ سول لائن پولیس نے کراچی کی پاک کالونی کے علاقے میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران کالعدم دہشتگرد تنظیم القاعدہ کے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کر کے اسلحہ، گولیاں اور جہادی رسالے برآمد کرلیے۔
-
القاعدہ اور داعش سے منسلک گروپوں پر پابندی
Jun ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۸ہندوستان نے القاعدہ اور داعش سے منسلک گروپوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
اسامہ بن لادن کا ڈرائیور گرفتار
Jun ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۹القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کے ڈرائیور ابو سفیان لیبیا میں گرفتار ہو گیا ہے۔
-
سعودی عرب داعش، القاعدہ اور النصرہ سے زیادہ بچوں کا قاتل
Nov ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۲اقوام متحدہ میں ایران کے نائب مندوب نے یمن کے خلاف سعودی جارحیت پر انسانی حقوق کی جانب سے ڈرامائی خاموشی اختیار کرنے پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سعودی عرب کی موجودگی انسانیت اور انسانی حقوق سے مذاق کے مترادف ہے۔
-
اسنوڈن نے اسامہ کے زندہ ہونے کا دعویٰ کردیا
Jul ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۶القاعدہ کے سابق سرغنہ اسامہ بن لادن کے زندہ یا مردہ ہونے کے بارے میں متضاد بیانات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
القاعدہ اور اسامہ امریکی اقدامات کا نتیجہ
Jun ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۸روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے تکفیری دہشت گرد تنظیم القاعدہ اور اسامہ بن لادن کے بارے میں وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ القاعدہ اور اسامہ بن لادن امریکی اقدامات کا نتیجہ ہیں ۔