-
حضرت امام حسن عسکری (ع) کی ولادت باسعادت کے موقع پر آپ کی چند نصیحتیں
Oct ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۰فرزند رسولۖ حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران سراپا جشن و سرور ہے۔
-
امام رضا (ع) کے روضے کے خادموں نے امام حسن عسکری (ع) کی شہادت کے موقع پر خاص انداز میں کی عزاداری
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۲۱:۵۳امام حسن عسکری(ع) کی یوم شہادت کی مناسبت سے انجمن ’’عالم آل محمد(ص)‘‘ کی جانب سے مشہد مقدس میں امام علی رضا علیہ السلام کے روضے میں عزاداری کا انعقاد ہوا۔
-
مہدی دوراں (عج) کے پدر کی آمد مبارک ہو
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۵روایت کے مطابق آٹھ ربیع الثانی دو سو بتیس ہجری قمری کو فرزند رسول امام حسن عسکری علیہ السلام کی مدینہ منورہ میں ولادت با سعادت ہوئی۔
-
ولادت فرزند رسول امام حسن عسکری علیہ السلام مبارک !
Nov ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۳ولی امرِمسلمین سیدعلی خامنہ ای حفظہ اللہ کے خطاب سے اقتباس - جوانوں کے لیے بہترین نمونہ عمل کون ہیں؟ وہ کونسے امام ہیں جن کے فضائل اغیار نے بھی پڑھے ہیں؟
-
فرزند رسول امام حسن عسکری علیہ السلام کا یوم ولادت با سعادت
Nov ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران میں آج فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کا یوم ولادت با سعادت پورے عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
-
قم میں شہادت امام عسکری ع کے موقع پرعزاداری کا انعقاد
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۹ایران کے مقدس شہر قم میں حضرت بی بی معصومہ قم سلام اللہ علیہا کے روضۂ اقدس میں یوم شہادت امام عسکری ع کے موقع پر مجلس عزا منعقد ہوئی جس میں زائرین اور شہر کی انجموں نے شرکت کی اور نوحہ خوانی و سینہ زنی کی۔
-
حضرت امام حسن عسکری (ع) کی شہادت کے موقع پر سامرا کی فضا سوگوار
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت 8 ربیع الاول سنہ ۲۶۰ ہجری کو عراق کے شہر سامرا میں ہوئی۔
-
شہادت فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۰سحر عالمی نیٹ ورک کی جانب سے شہادت فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی مناسبت پر تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں-
-
آہ! مہدی (ع) یتیم ہو گئے...
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۵۸ ربیع الاول سنہ ۲۶۰ ہجری کو فرزند رسول امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی۔ آپ کے فرزند مہدی (ع) شیعہ عقائد کی بنیاد پر وہی ہستی ہیں جس کا بشریت اور ہر مذہب و مکتب کے ماننے والوں کو انتظار ہے اور خدائے رحمان نے جس کا وعدہ بشریت سے کیا ہے کہ وہ آئے گی اور دنیا کو ظلم و جور سے پاک کر کے عدل و انصاف کا پرچم لہرائے گی۔
-
فرزند رسول کے یوم شہادت پر سامرا میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۳عراق کے شہر سامرا کی آپریشنل کمان نے اعلان کیا ہے کہ فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری (ع) کے یوم شہادت کے موقع پر سامرا میں سکیورٹی کے خاص انتظامات کئے گئے ہیں۔