Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۹ Asia/Tehran
  • قم میں شہادت امام عسکری ع کے موقع پرعزاداری کا انعقاد

ایران کے مقدس شہر قم میں حضرت بی بی معصومہ قم سلام اللہ علیہا کے روضۂ اقدس میں یوم  شہادت امام عسکری ع کے موقع پر مجلس عزا منعقد ہوئی جس میں زائرین اور شہر کی انجموں نے شرکت کی اور نوحہ خوانی و سینہ زنی کی۔

ٹیگس