-
عہدۂ صدارت ملنے کے بعد سید ابراہیم رئیسی کا اہم خطاب، ملک کے مسائل اندرونی وسائل اور قومی توانائیوں کے سہارے قابل حل ہیں
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۹ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی جانب سے الیکشن میں کامیابی کی توثیق اور ملک کا تیرہواں صدر منصوب کئے جانے کے بعد عوام کی موجودہ مشکلات کے حل اور حالات کی تبدیلی کو اپنی حکومت کی بنیادی ترجیحات میں قرار دیا ہے۔
-
پندرہ خرداد، امام خمینی(رح) کے تاریخی قیام کا دن
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۸خرداد مطابق 5 جون1963 بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی قیادت میں اسلامی انقلاب کی تحریک کے آغاز کا دن ہے ۔ حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے فرمان پرپندرہ خرداد مطابق 5 جون کو ایران میں یوم سوگ کے طور پر منایا جاتا ہے-
-
یہیں پیدا ہوا بت شکن خمینی ۔ تصاویر
Jun ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۰ایران کے تاریخی ورثہ میں شمار ہونے والا یہ مکان قجری دور حکومت میں تعمیر ہوا ہے اور اس وقت اس مکان کی عمر ۱۵۰ برس سے زائد ہو چکی ہے۔ یہی وہ مکان ہے جہاں معمار انقلاب اسلامی، مجدد دین و شریعت، سامراجی بتوں کو مسمار کرنے والے فقیہ اہلبیت حضرت روح اللہ الموسوی الخمینی (رح) کی ولادت ہوئی۔ یہ مکان خمین شہر کے سرپل محلے میں واقع ہے۔
-
آہ خمینیؒ بت شکن
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۷رہبر کبیر انقلاب اسلامی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی بتیسویں برسی آج انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔
-
امام خمینیؒ نے دوستی کے لبادے میں چھپے اسلام دشمنوں کے چہروں کو بے نقاب کیا
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۱دنیا بھر میں بانی انقلاب اسلامی کی 32 ویں برسی کے موقع پر حضرت امام خمینیؒ کی عظیم شخصیت کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور ان کے افکار و نظریات کی ترویج کیلئے پاکستان میں بھی برسی کی مناسبت سے سیمینار و دیگر تقاریب کا سلسلہ جاری ہے۔
-
بارہ فروردین تاریخ انسانیت کی آزادی و حریت پسندانہ مجاہدت کا دن
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۵ایرانی کیلینڈر کی تاریخ بارہ فروردین ایران میں یوم اسلامی جمہوریہ ہے اور ایران کے مومن و انقلابی عوام نے بارہ فروردین 1358 ھجری شمسی یعنی 1979 عیسوی کو اپنے ملک کی عزت و وقار اور مستقبل کے تعین کے لئے تاریخ رقم کی۔
-
امام خمینی کی ملک واپسی اور عوام کا پر جوش استقبال+ ویڈیو
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۸حضرت امام خمینی (رح) 42 سال قبل آج ہی کے دن تقریبا 15 سال جلا وطنی کی زندگی گزارنے کے بعد ایران واپس تشریف لائے۔
-
پل صراط اور جہنم | Farsi Sub Urdu
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۵امامِ خمینی رضوان اللہ علیہ ایک حدیث کی تشریح و تفسیر کرتے ہوئے پل صراط اور جہنم کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
-
عظیم لیڈر کی رحلت+ ویڈیو
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۸4 جون دنیا کا ایک عظیم رہنما اور لیڈر اپنے خالق حقیقی سے جا ملا ۔ پوری دنیا میں امام خمینی کی رحلت کے پروگرام منعقد ہوتے ہیں۔
-
امام خمینیؒ , اللہ کی عظیم ترین نشانی !
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۰بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی تینتیسویں برسی کی مناسبت پر تمام اہل ایمان اور حریت پسندوں کی خدمت میں تسلیت اور تعزیت پیش کرتے ہیں -