-
خورشید کرم پر ایک طائرانہ نظر ۔ ویڈیو
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۱ادارۂ آستان قدس رضوی اور سبیل میڈیا کے تعاون سے بنی ایک مختصر ویڈیو جس میں امام رؤف حضرت رضا علیہ السلام کی زندگی کے بعض گوشوں پر نظر ڈالی گئی ہے۔
-
ایرانی کھلاڑیوں کا کارنامہ، اپنے تمغے امام رضا (ع) کو ہدیہ کر دیئے+ تصاویر
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے کھلاڑیوں اور ورزشکاروں نے اپنے تمغے امام رضا علیہ السلام کی خدمت میں پیش کر دیا۔
-
حرم امام رضا (ع) کو پھولوں سے سجایا گیا+ ویڈیو+ تصاویر
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۶غریب طوس، سلطان عرب و عجم اور فرزند رسول حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر پورے حرم رضوی کو خوبصورت پھولوں سے سجایا گیا ہے۔
-
سلطان عرب و عجم کی آمد مبارک ہو...!
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۶11 ذیقعدہ سنہ 148 ہجری کو مدینہ منورہ میں آسمان ولایت و امامت کے آٹھویں خورشید، امام ضامن،حضرت علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام نے کرہ خاکی پر قدم رکھا۔
-
قائد انقلاب حضرت ضامن (ص) کی چوکھٹ پر! ۔ ویڈیو
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۲السلام علیک یا علی ابن موسیٰ الرضا المرتضیٰ، فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی چوکھٹ پر قائد انقلاب اسلامی کی حاضری۔
-
مولا کی ولادت پر مولائیوں کا جشن۔ تصاویر
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۳گیارہ ذیقعدہ امام ضامن حضرت رضا علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر مشہد مقدس میں موجود زائرین و مجاورین کا شاندار جشن۔ قدیم روایت کے تحت ہر سال مشہد مقدس کے باشندے شہر میں موجود زائرین کے ہمراہ فرزند رسول کے روز ولادت پر آپؑ کے حرم مبارک کی طرف رنگ برنگے پرچموں اور پھولوں کے ہمراہ پیدل مارچ کرتے ہیں۔
-
جان رضا جان ۔ فارسی اردو منقبت ۔ ویڈیو
Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۱فارسی اور اردو زبان میں ثامن الحجج حضرت امام رضا علیہ السلام کی منقبت ملاحظہ کیجئے!
-
دوسرے شہید حرم حجت الاسلام دارائی کی آخری رسومات ادا کر دی گئیں+ ویڈیو
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۲حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں دہشت گردی کے حالیہ واقعے میں شہید ہونے والے دوسرے شہید، حجت الاسلام محمد صادق دارائی کی نماز جنازہ فرزند رسول امام علی رضا علیہ السلام کے روضے میں ادا کی گئی جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
-
روضہ امام علی رضا (ع) سے وابستہ "رضوی ہسپتال" ٹاپ ون کیٹیگری میں شامل
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۸ملکی سطح پر معیاری ہسپتالوں کی نئی درجہ بندی میں رضوی ہسپتال نے اعلیٰ مقام حاصل کرتے ہوئے ملک کے دس سب سے اعلی ہسپتالوں میں اپنی جگہ بنالی ہے۔
-
حرم رضوی کے متولی کا روضاتِ کربلا کے نئے متولیوں کو مبارکبادی کا پیغام
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۴فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کے متولی نے دو الگ الگ پیغامات میں جناب حاج حسن رشید العبایجی اور جناب سید مصطفیٰ مرتضی عبود آل ضیاء الدین کوحرم امام حسین(ع) اور حرم حضرت عباس(ع) کے متولی مقرر ہونے پر مبارک باد پیش کی۔