-
مظاہرین کے ساتھ فرانسیسی پولیس کی بربریت ۔ ویڈیو
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۱حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے والے یلو جیکٹ تحریک کے مظاہرین پر فرانسیسی پولیس کے تشدد نے اس ملک میں انسانی حقوق کی قلئی کھول کر رکھ دی ہے۔
-
فرانس، کورونا کا خوف اور پولیس کا تشدد بھی مظاہرین کو نہ روک سکا
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۳کورونا کے خوف اور پولیس تشدد کے باوجود فرانس کے مختلف شہروں میں یلو جیکٹ مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کورونا کی روک تھام کے لئے فرانس میں عوامی اجتماعات پر پابندی
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۲اٹلی کے بعد فرانس میں بھی مہلک وائرس کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے بڑے عوامی اجتماعات پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
-
قاتل دہشتگرد، مذاکرات کی میز پر ۔ پوسٹر
Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اپنے خطبہ نماز جمعہ میں امریکہ اور یورپ سے مذاکرات کے خواہاں افراد کو خبردار کیا اور فرمایا:جو لوگ مذاکرات کی میز پر آکے بیٹھتے ہیں، یہ وہی دہشتگرد ہیں جو بغداد ایئرپورٹ واقعے کے ذمہ دار ہیں!
-
یورپ کی مہربان پولیس! ۔ ویڈیو
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۷عرصۂ دراز سے فرانس کے مختلف شہروں میں عمانوئل میکرون کی حکومت کے خلاف عوامی مظاہرے جاری ہیں مگر ان کو اب ک نہ صرف یہ کہ صدر میکرون نے نظر انداز کیا ہے بلکہ ہر ممکن شکل میں انہیں کچلنے کی بھی کوشش کی ہے۔ اس ویڈیو میں مظاہرین کے ساتھ فرانسیسی پولیس کا وحشیانہ رویہ ملاحظہ کیجئے!
-
وہ حقیقت جنہیں میکرون دیکھنا پسند نہیں کرتے! + ویڈیو
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۸سوشل میڈیا پر کچھ ویڈیوز وائرل ہیں جن کو دیکھنے کے بعد پتہ چلتا ہے کہ فرانس کے سیکورٹی اہلکار پوری طاقت کے ساتھ مظاہرین کو زد و کوب کر رہے ہیں تا کہ مظاہرین کی سرکوبی کے ذریعے حکومت مخالف مظاہروں کو ختم کر سکیں۔
-
فرانس کے صدر پر مظاہرین کا حملہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۳فرانس کے صدر امانوئل میکرون کو پیرس کے ’بوفیس ڈونارڈ تھیٹر ‘ سے اس وقت سیکورٹی فورسز نے بحفاظت باہر نکالا جب مظاہرین بلڈنگ میں گھسنے کی کوشش کر رہے تھے۔
-
فرانسیسی صدر کے خلاف مظاہرہ ۔ تصاویر
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۳فرانسیسی صدر عمانوئل میکرون کے خلاف ملکی سطح پر مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز ہونے والے مظاہرے میں ملک بھر کے اٹھارہ لاکھ عوام نے شرکت کی۔ رپورٹ کے مطابق حالیہ دنوں میں ملکی سطح پر حکومت کے خلاف ہونے والا یہ چوتھا مظاہرہ تھا جس میں گزشتہ مظاہرے کی بنسبت مظاہرین کی تعداد میں تین لاکھ کا اضافہ دیکھا گیا۔
-
فرانس میں پیلی جیکٹ احتجاج کا سلسلہ جاری
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۵فرانس میں پیلی جیکٹ تحریک کے حامیوں نے 57 ویں ہفتے بھی صدر امانوئل میکرون اور سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف مظاہرے کئے۔
-
ایران کے داخلی مسائل میں فرانس کی مداخلت ناقابل برداشت ہے: وزارت خارجہ
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۷ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے فرانسیسی صدر کے مداخلت پسندانہ بیانات پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملکی مسائل میں فرانس کی مداخلت ناقابل برداشت ہے۔