• یورپ کو چاہیے کہ وہ تیل اور بینکنگ لین دین  سے متعلق اپنے وعدوں پر عمل کرے

    یورپ کو چاہیے کہ وہ تیل اور بینکنگ لین دین سے متعلق اپنے وعدوں پر عمل کرے

    Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرنے اپنے فرانسیسی ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں کہا کہ ایران، خلیج فارس میں پُرامن اور آزاد جہازرانی کا سب سے اہم محافظ ہے۔

  • فرانسیسی صدر سے ایران کے نائب وزیرخارجہ کی ملاقات

    فرانسیسی صدر سے ایران کے نائب وزیرخارجہ کی ملاقات

    Jul ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۲:۲۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران کے صدر کا خصوصی مراسلہ فرانس کے صدر کے حوالے

    ایران کے صدر کا خصوصی مراسلہ فرانس کے صدر کے حوالے

    Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے خصوصی ایلچی سید عباس عراقچی نے کل رات فرانس کے صدر ایمانویل میکرون سے ملاقات کی اور ان کو ایران کے صدر کا خصوصی مراسلہ دیا.

  • صدر روحانی کا پیغام فرانسیسی صدر کے نام

    صدر روحانی کا پیغام فرانسیسی صدر کے نام

    Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے سیاسی امور میں نائب وزیر خارجہ صدر مملکت کا ایک پیغام لے کر پیرس روانہ ہوگئے.

  • فرانس کے صدر، ایران، روس اور امریکہ کے صدور سے گفتگو کریں گے

    فرانس کے صدر، ایران، روس اور امریکہ کے صدور سے گفتگو کریں گے

    Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۲

    فرانس کے صدر نے کل رات کہا کہ وہ بہت جلد ایران کے صدرحسن روحانی، روس کے صدر ولادیمیر پوتین اور امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ سے گفتگو کریں گے۔

  • مظاہرین کی پذیرائی کا فرانسیسی انداز ۔ ویڈیو

    مظاہرین کی پذیرائی کا فرانسیسی انداز ۔ ویڈیو

    Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۱

    گزشتہ روز بھی یلو ویسٹ تحریک والوں نے اپنے اعتراضات کا سلسلہ جاری کھا جس کے دوران مظاہرین کے خلاف پولیس نے شدید سرکوبی کاروائیاں انجام دیں۔

  • امریکی حکومت علاقے میں بحران اور کشیدگی کی اصل جڑ ہے: حسن روحانی

    امریکی حکومت علاقے میں بحران اور کشیدگی کی اصل جڑ ہے: حسن روحانی

    Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کل منگل کی رات اپنے فرانسیسی ہم منصب امانوئل مکرون کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں کہا کہ ایران علاقے میں تنازعات بڑھانا نہیں چاہتا اور امریکہ سمیت کسی بھی ملک کے ساتھ جنگ کرنا نہیں چاہتا تاہم اگر امریکہ نے اپنی جارحیت جاری رکھی تو انھیں دندان شکن جواب دیا جائے گا۔

  • آزادی کی پٹائی ۔ ویڈیو

    آزادی کی پٹائی ۔ ویڈیو

    Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۰

    حقوق انسانی کے دعوے دار مغربی ممالک میں حاکم سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف آواز اٹھانے والوں کی کیسے خاطر کی جاتی ہے، دیکھئے اس ویڈیو میں!

  • فرانس؛عوام و حکومت کوئی پسپائی پر تیار نہیں ۔ ویڈیو

    فرانس؛عوام و حکومت کوئی پسپائی پر تیار نہیں ۔ ویڈیو

    Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۴

    سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف تحریک چلانے والوں نے حکومتی پابندیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے مسلسل بیسویں ہفتے بھی فرانس کے مختلف شہروں منجملہ پیرس میں احتجاجی مظاہرے کئے۔دو ہفتے قبل پیرس کی شانزلیزہ روڈ پر پر تشدد مظاہروں کے بعد حکومت نے ملک کے بعض شہروں، پیرس کی شانزلیزہ سڑک نیز الیزہ پیلیس اور پارلیمنٹ ہاؤس کے اطراف میں ہر طرح کے مظاہرے پر پابندی عائد کر دی تھی مگر وہ بے سود ثابت ہوئی اور حکومت و عوام کا ٹکراؤ بدستور جاری ہے۔