Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۱ Asia/Tehran
  • نیٹو، دماغی موت کا شکار+ کارٹون

فرانس کے صدر امانوئیل میکرون نے کہا ہے کہ نیٹو دماغی موت کا شکار ہے۔

فرانسیسی صدر امانوئیل میکرون نے اپنے حالیہ بیان میں کہا تھا کہ معاہدہ شمالی اقیانوس نیٹو دماغی موت کا شکار ہے۔

امریکی صدر نے نیٹو کے بارے میں اپنے فرانسیسی ہم منصب کے بیان کو مبالغہ آرائی قرار دیا تھا۔ 

لندن میں نیٹو کے سیکریٹری جنرل اسٹولٹن برگ سے بات چیت کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امانوئیل میکرون نے جو کچھ کہا وہ مبالغہ آرائی یا اس سے بھی کہیں آگے کی چیز ہے۔

اس سے قبل خود امریکی صدر بھی نیٹو کو فرسودہ تنظیم قرار دے چکے ہیں۔

ٹیگس