-
قطر کے وزیر خارجہ کا ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات جاری رہنے پر مسرت کا اظہار
Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۲قطر کے وزیر خارجہ نے ایرانی وزیرخارجہ کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں بالواسطہ تہران واشنگٹن مذاکرات جاری رہنے پر اپنی مسرت کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس کا چار روزہ دورۂ ہندوستان
Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۳ہندوستان پر چھبیس فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی کے بعد امریکہ کے نائب صدر بے ڈی وینس کل ہندوستان پہنچ گئے۔
-
امریکہ اور چین کی تجارتی جنگ میں شدت پیدا ہوگئی
Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۴چین نے دنیا کے دیگر ملکوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدے کرنے والے ممالک ہوشیار رہیں۔
-
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے چیئرمین مہدی المشاط کی جانب سے یمنی قوم کی قدردانی
Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۵یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے چیئر مین نے نیشنل ڈیفنس کونسل کی نشست سے خطاب میں یمنی افواج اورعوام کی پائیداری کی قدردانی کی اور امریکی جارحیت کی ناکامی پر زور دیا۔
-
یمن کے صوبوں صنعا اور مارب پر امریکی جنگی طیاروں کی بمباری
Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۷امریکی جنگی طیاروں نے یمن پر جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر یمن کے صوبوں صنعا اور مارب پر بمباری کی ہے۔
-
ہمارا بنیادی مطالبہ تمام ظالمانہ پابندیوں کا خاتمہ ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کے بارے میں کہا ہے کہ ان مذاکرات میں ہمارا بنیادی مطالبہ سبھی ظالمانہ پابندیوں کا خاتمہ ہے۔
-
ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات ماہرین کی سطح پر آئندہ بدھ کو عمان میں ہوں گے: ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اٹلی میں ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کے دوسرے دور کے بعد کہا ہےکہ ماہرین کی سطح پر بدھ کے دن عمان میں مذاکرات ہوں گے
-
یمن: صنعا، عمران اور مآرب صوبوں پر امریکہ کے 29 فضائی حملے
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۱امریکی جنگی طیاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یمن پر شدید بمباری کی ہے۔
-
امریکہ کے متعدد شہروں میں ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۴نیویارک اور واشنگٹن سمیت امریکہ کے متعدد شہروں میں ہزاروں امریکیوں نے جلوس نکال کر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی پالیسیوں کے خلاف نعرے لگائے۔
-
ایران سے ایٹمی پروگرام بند کرنے کا مطالبہ نہیں کیا گيا ہے
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۸ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کے دوسرے دور کے بعد مذاکراتی ٹیم کے ایک قریبی ذریعے نے کل کہا کہ مذاکرات میں ایران سے پر امن ایٹمی پروگرام بند کرنے کا مطالبہ نہیں کیا گیا ہے۔