-
جنوبی سمندری چین میں کشیدگی، تائیوان امریکہ نے کیا باہمی تجارتی مذاکرات کا اعلان
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۰چین امریکہ معاملات میں کشیدگی کے چلتے تائیوان اور امریکہ نے باہمی تجارتی تعلقات کے فروغ کےلئے مذاکرات کا اعلان کر دیا۔
-
چین تائیوان معاملہ ہوا مزید خراب، چین نے سات تائیوانیوں پر پابندیاں عائد کردیں
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۹چین نے نینسی پلوسی دورے کے بعد تائیوانی شخصیات پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
-
تائیوان کے بارے میں امریکی اشتعال انگیزیاں جاری، چین: آگ سے مت کھیلو!
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۸نینسی پلوسی کے دورہ کے بعد اب امریکی سینٹروں نے تائیوان کا دورہ کیا ہے جسے چین نے آگ سےکھیلنے کے مترادف قرار دے دیا۔
-
چین کی پانچ بڑی کمپنیوں نے امریکہ سے نکلنے کا اعلان کردیا
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۳امریکہ اور چین میں جاری کشیدگی کے درمیان، چین کی پانچ بڑی سرکاری کمپنیوں نے امریکی حصص اور مالیاتی منڈی سے نکلنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
چین امریکہ کے مابین بڑھتی کشیدگی، چین اور تھائی لینڈ کی مشترکہ فوجی مشقیں
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۳تائیوان کے معاملے پر امریکہ اور چین کے مابین کشیدگی بڑھ رہی ہے۔ چینی فضائیہ نے جنگی اور بمبار طیارے مشترکہ فوجی مشقوں کےلئے تھائی لینڈ بھیجنا شروع کر دئیے ہیں۔
-
چین کا امریکا پر پلٹ وار، متعدد مذاکرات بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۹چین رواں ہفتے امریکی ایوان نمائندگان اسپیکر نینسی پیلوسی کے تائیوان کے دورے کے بعد واشنگٹن کے ساتھ متعدد دفاعی نوعیت سے متعلق اجلاس سمیت اہم موسمیاتی مذاکرات کو معطل کررہا ہے۔
-
امریکہ کا میزائل تجربہ مؤخر، وجہ سامنے آ گئی
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۲پینٹاگون کےحکام نے ابھی تک اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔
-
اندھیرے میں ہوا امریکی اسپیکر کا استقبال۔ ویڈیو
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۴گزشتہ روز امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے بایڈن حکومت کی مبینہ مخالفت اور چینی دھمکیوں کے باوجود تائیوان کا دورہ تو کیا مگر جس انداز میں ایئرپورٹ پہنچنے پر اُن کا استقبال کیا گیا اُس سے لگتا ہے کہ چینی دھمکیاں ٹھیک ہے کہ انہیں دورے سے نہیں روک پائیں مگر اُن کا اثر ضرور ہوا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کی نینسی پلوسی کے تائیوان کے دارالحکومت پہنچنے پر وہاں کے ایئرپورٹ پر روشنی کا معقول انتظام نہیں تھا اور وہ اندھیرے میں ہی اپنے طیارے سے اتر کر اپنی منزل کی جانب روانہ ہوئیں۔
-
امریکہ کے اشتعال انگیز اقدامات عالمی امن و استحکام کیلئے خطرہ: ایران
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۷ایران کے وزیر خارجہ نے متحدہ چین کی حمایت پر زور دیتے ہوئے امریکی اشتعال انگیز اقدامات کو عالمی امن و استحکام کیلئے خطرے کی جڑ قرار دیا۔
-
جنگ کی تیاری، چین نے ارادے ظاہر کر دیئے+ ویڈیو
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱چین اور تائیوان میں کشیدگی بڑھ گئی ہے۔