امریکی کانگریس کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے چین کی امریکہ کو براہ راست اور سخت دھمکیوں کے بعد تائیوان کا دورہ منسوخ کر دیا ہے۔
کریملن کے ترجمان دیمیتری پیسکوف نے کہا ہے کہ ماسکو چین کی ارضی سالمیت اور خودمختاری کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔
امریکا کے صدر جو بائیڈن اور چین کے صدر شی جن پنگ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔
امریکہ کے خفیہ اور تفتیشی ادارے ایف بی آئی نے دعویٰ کیا ہے کہ چینی جاسوسی آلات انٹیلی جنس پیغامات کو روک سکتے ہیں۔
امریکی صدر نے کہا ہے کہ چین امریکہ کیلئے درد سربن چکا ہے۔
چین کی فوج نے روسی فوج کے ساتھ مشترکہ مشقوں کے ذریعے ، امریکہ کو جزیرہ تائیوان میں مداخلت کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
چین کے صدر شی جنپنگ نے اپنے امریکی ہم منصب جو بائیڈن سے کہا ہے کہ یوکرین میں جاری جنگ کو جلد سے جلد ختم ہونا چاہیئے۔
چین نے امریکہ اور نیٹو کو افغانستان کی موجودہ صورتحال کی ابتری کا اصل ذمہ دار قرار دے دیا۔