-
امریکی پابندیاں جنگی جرائم پر منتج ہو سکتی ہیں: جواد ظریف
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر پوری دنیا میں پھیلنے والا کورونا بھی غیر ذمہ دارانہ سودائے سیاست کو نہ روک سکا تو یہ دنیا میں اخلاقی اقدار کی پامالی کا باعث بنے گا۔
-
ایران کے خلاف پابندیاں ختم کی جائیں: عرب تنظیمیں
Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۹عرب ملکوں کی متعدد عوامی تنظیموں اور اداروں نے ایک بیان جاری کر کے ایران کے خلاف عائد امریکہ کی ظالمانہ پابندیاں اٹھائے جانے کے علاوہ یمن اور فلسطین کے بارے میں متعدد مطالبات دنیا کے سامنے رکھے ہیں۔
-
امریکہ بے شرمانہ طور پر کورونا کو استعمال کر رہا ہے: جہاد اسلامی
Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۹فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے ایران اور دیگر ممالک پر امریکہ کی نئی پابندیوں کی مذمت کی ہے۔
-
کورونا سے مقابلے کے لئے الحشد الشعبی پوری طرح تیار
Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۳عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے کہا ہے کہ وہ پوری قوت کے ساتھ کورونا کی نابودی کے لئے دیگر اداروں کے ساتھ میدان میں موجود رہے گی۔ ادھر حزب اللہ عراق نے کہا ہے کہ امریکی اقدامات عراقی عوام کی استقامت کو متاثرنہیں کرسکتے -
-
دنیا کو حیرت ہے کہ پابندیوں کے باوجود ایران کیسے کورونا کا مقابلہ کر رہا ہے: صدر روحانی
Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کورونا کی روک تھام کے لئے ملک میں سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کے قانون پر عمل کو لازمی قرار دیا۔
-
دنیا بدمعاش کی عائد کردہ پابندیوں کو خاطر میں نہ لائے: ظریف
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۵ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے موجودہ صورتحال میں امریکی پابندیوں پر عمل نہ کرنے کو اخلاقی ضرورت قرار دیا اور عالمی برادری سے اپیل کی کہ وہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں پر محض تماشائی نہ بنے۔
-
امریکہ، کورونا مخالف عالمی جنگ میں رکاوٹ ہے: جواد ظریف
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ امریکا عالمی سطح پر کورونا کے خلاف جاری مہم کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ بنا ہوا ہے اور اس کا واحد حل یہ ہے کہ پوری دنیا امریکا کی خودسرانہ پالیسیوں کے خلاف اٹھ کھڑی ہو ۔
-
امداد کی امریکی پیشکش تاریخ کا سب سے بڑا جھوٹ ہے: صدر روحانی
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۷صدر ایران نے امریکہ کی جانب سے کورونا وائرس کے خلاف مہم میں مدد کی پیشکش کو تاریخ کا سب سے بڑا جھوٹ قرار دیا ہے۔
-
امریکی پابندیاں ظالمانہ ہیں: اسماعیل ہنیہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۴فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ نے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی مذمت کی ہے۔
-
جدید ترین دفاعی ٹیکنالوجی ہماری اولین ترجیح ہے: وزیر دفاع
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۲ایران کے وزیر دفاع نے مستقبل کے چیلنجوں اور خطرات کو مد نظر رکھتے ہوئے، جدید ترین اور نت نئی ٹیکنالوجیوں تک رسائی کو ملک کی وزارت دفاع کی اہم ترین ترجیح قرار دیا ہے۔