-
یمن کی انصاراللہ نے مقبوضہ فلسطین پر میزائل فائر کئے ہیں: صیہونی ذرائع ابلاغ کا اعلان
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۳صیہونی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ یمن کی انصاراللہ نے مقبوضہ فلسطین پر میزائل فائر کئے ہیں۔
-
امریکہ اور روس کے مابین سرد جنگ عروج پر پہنچ گئی
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۵امریکہ اور روس کے مابین سرد جنگ عروج پر پہنچ گئی ہے اور امریکہ نے روس کے دو سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا
-
شام: التنف میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۰شامی ذرائع نے التنف میں امریکی فوجی اڈے پرایک بار پھر ڈرون حملے کی خبردی ہے۔
-
امریکی فوجیوں نے شمالی شام کے الحسکہ میں اپنے اڈے خالی کردیے
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۴دہشتگرد امریکی فوجیوں نے شمال مشرقی شام کے الحسکہ کے مضافاتی علاقے تل علو میں واقع اپنے فوجی اڈوں کو خالی اور فوجی ساز و سامان عراق منتقل کردیے ہیں۔
-
امریکی پولیس بچے کو گرفتار کرنے میں کامیاب!۔ ویڈیو
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۳امریکی پولیس کے دو بہادر افسروں نے ایک آٹھ سالہ بچے کو گرفتار کیا۔ مگر ان بہادر سپاہیوں کو انداز یہ تھا کہ انہوں اپنی تمام تر شجاعت کا مظاہرہ کرتے ہوئے روتے اور سسکیاں لیتے بچے کو پہلے ہتھکڑیاں پہنائیں پھر اسے اپنے ساتھ پولیس اسٹیشن لے گئے۔
-
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے خلاف مظاہرہ
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۰بحرینی عوام نے اپنے جائز اور قانونی مطالبات کو نظر انداز کئے جانے کے خلاف اپنی مزاحمت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر آل خلیفہ حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
تہران کی نماز جمعہ : ایرانی قوم کی عظمت و اقتدار کے معیارات کا بیان
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۹رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران کی مرکزی نماز جمعہ میں سردار محاذ استقامت شہید قاسم سلیمانی اور دیگر شہدا کے تاریخی جلوس جنازہ میں کروڑوں سوگواروں کی شرکت کے ایام ، اور امریکی فوجی چھاؤنی پر سپاہ پاسداران انقلاب کے حملے کے دن کو ، ایام اللہ میں سے قراردیا ۔
-
افغانستان: بارودی سرنگ کا دھماکہ 4 امریکی دہشتگرد فوجی ہلاک و زخمی
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۶افغانستان میں امریکی دہشت گردفوجیوں کے خلاف کارروائیاں تیز ہو گئی ہیں۔
-
لا پرواہ اور سرکش صدر، امریکا کو غیر ضروری جنگ کے دہانے پر لے آئے: امریکی کانگریس
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی القدس بریگیڈ کے ممتاز کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی امریکہ کے دہشتگردانہ حملے میں شہادت پر امریکی صدر ٹرمپ پر خود امریکی کڑی نکتہ چینی کر رہے ہیں۔
-
حشد الشعبی پر حملے کے بعد امریکی سفارتکاروں اور فوجیوں میں سراسیمگی
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۰امریکہ نے حشد الشعبی پر حملے کے بعد بغداد میں اپنے سفارتخانے کے درجنوں اہلکاروں کو اس شہر سے نکال دیا ہے۔