-
شام کے اعلی عہدیدار کا انکشاف، داعش کی تشکیل کیوں ہوئی
Feb ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۹شام کے ایک اعلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکا نے دنیا کے ممالک کو ہدف مند طریقے سے تباہ کرنے کے لئے داعش کی تشکیل کی ہے۔
-
یواے ای یمنیوں کے نشانے پر، امریکی جنگی بیڑے اور جنگی طیارے مدد کے لئے دوڑ پڑے
Feb ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۴امریکا کے وزیر دفاع نے اعلان کیا ہے کہ یمن کے حملوں کا مقابلہ کرنے کے لئے واشنگٹن، ابو ظہبی میں میزائل ڈسٹرائر اور جنگی طیاروں کو تعینات کرے گا۔
-
شامی فوج کا بیان، امریکا داعش کا سب سے بڑا حامی ہے
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۳شام کے ملٹری پراسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب سے دہشت گرد گروہ داعش کی حمایت ثابت ہو چکی ہے۔
-
کیا امریکا، عراق میں فوجیوں کی تعداد کسی خاص مقصد سے بڑھا رہا ہے؟
Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۲عراق کے فوجی امور کے ایک ماہر کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکی فوجیوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
-
عراق، ایک گھنٹے میں امریکی دہشتگردوں پر دوبار حملہ
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۳عراق میں ایک گھنٹے کے دوران امریکی کارواں پر دوبار حملہ ہوا ہے۔
-
عراق امریکی اتحاد کے کانوائے پر ایک دن میں تیسرا حملہ+ ویڈیو
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۷عراق میں امریکی اتحاد کا ساز و سامان لے جانے والے ایک ٹرک پر صوبہ صلاح الدین میں حملہ ہوا۔
-
امریکی سفارتکار کا بیان، شام اور عراق سے نہیں نکلیں گے فوجی
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۴امریکا کے سابق سفارتکار کا کہنا ہے کہ واشنگٹن شام اور عراق سے نہیں نکلے گا۔
-
عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کاروان کے راستے میں دھماکہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۲عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کاروان کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے ۔
-
عراق سے امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ شام پہنچا
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۵مختلف قسم کے جدیدترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔
-
افغانستان سے امریکیوں کے ذلت آمیز فرار کی اصل وجہ سامنے آ گئی
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۹افغانستان سے فوری اور تحقیر آمیز طریقے سے امریکی فوجیوں کے فرار کر جانے کی اصل وجہ قاسم سلیمانی کی شہادت تھی۔