-
کیا ساٹھ فیصد قابض فوجی عراق سے نکل چکے ہیں؟
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۶عراق کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ وہ ہتھیاروں کی زبان سے نہیں بلکہ گفتگو کے ذریعے اتحادی فورسز کے ساٹھ فیصد فوجیوں کو عراق سے باہر نکالنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔
-
موت کا ہائی وے، جب امریکا نے عراقیوں کا قتل عام کر دیا+ ویڈیو
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۰سوشل میڈیا پر سرگرم ایران کے ایک تجزیہ نگار علی رضا تقوی نیا نے اپنے ٹیلیگرام اکاونٹ پر لکھا کہ کویت سے عراقی فوج کی پسپائی کے اعلان کے بعد امریکا نے صدام کو زیادہ سے زیادہ سزا دینے کے لئے حملہ کر دیا اور فوجیوں کو زیادہ سے زیادہ نقصان پہنچانے کی کوشش کی۔
-
عین الاسد اڈے پر ایران کے میزائل حملے کی سینٹ کام کی ویڈیو ریکارڈنگ
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۲مغربی ایشیا میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی مرکز سینٹ کام کی کمان نے ایک ایسی ویڈیو ریکارڈنگ جاری کی ہے جس کے بارے میں کہا گیا ہے کہ وہ عین الاسد فوجی اڈے پر ایران کے میزائل حملے کے بارے میں ہے اور جس کو اعتبار کی حالت سے خارج کئے جانے کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
عراقی سرحد میں امریکی حملے پر الحشدالشعبی کا ردعمل
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۶عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے شام میں نہیں بلکہ عراق کی سرحدی پٹی پر الحشدالشعبی کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
شام میں امریکا کا نیا کھیل، دہشت گردوں کو ملی محفوظ پناہ گاہ
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۴شام میں امریکا کی جانب سے دہشت گرد گروہ داعش کی حمایت بدستور جاری ہے۔
-
دیالہ میں عراقی فوج اور الحشدالشعبی کی کارروائی کا آغاز
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۸عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے داعش دہشت گرد گروہ کے باقی بچے افراد کا تعاقب کرنے کے لئے صوبے دیالہ کے علاقے خانقین میں کارروائی شروع کر دی ہے-
-
ایران و عراق کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۷ایران و عراق کے وزرائے خارجہ نے اپنی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعلقات میں توسیع کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔
-
عراق اور شام کی سرحد پر امریکہ کے جنگی طیاروں کی بمباری + تصاویر
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۸امریکہ کے جنگی طیاروں نے عراق اور شام کی سرحد پر عراقی حزب اللہ کے ٹھکانوں پر بمباری کی۔
-
عراق میں امریکی فوجی کانوائے پر پھر حملہ، اس بار بغداد اور بابل میں ہوئے حملے
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۱عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے صوبہ بابل اور بغداد میں امریکی فوجی کانوائے کو ایک بار پھر نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
کورونا ویکسین پر امریکی فوجیوں کا عدم اعتماد کا اظہار
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۰:۱۹امریکہ کے ہزاروں فوجیوں نے کورونا ویکسین لگوانے سے انکار کردیا ہے۔